جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سال 2023-24میں جموں و کشمیر، لداخ کے سرکاری اسکولوں میں طلباءکے اندراج میں کمی: مرکز

by Srinagar Mail
21/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر 21 جولائی/ مرکز نے پارلیمنٹ کو مطلع کیا ہے کہ جموں و کشمیر اور لداخ میں گزشتہ سال کے مقابلے 2023-24 میں سرکاری اسکولوں میں طلباءکے داخلے میں کمی دیکھی گئی ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے لوک سبھا کو بتایا کہ جموں و کشمیر کے سرکاری اسکولوں میں داخلہ 2022-23 میں 14,54,668 سے کم ہوکر 2023-24میں 1421643رہ گیا ہے۔ "اسی طرح، لداخ میں 2022-23میں 28667 طلبائ سے 2023-24میں 26275 تک کمی ریکارڈ کی گئی”۔انہوں نے کہا کہ جموںو کشمیر اور لداخ سمیت کچھ ریاستوں اور یوٹیز میں اندراج میں کمی، شماریاتی تبدیلی کی عکاسی کر سکتی ہے، کیونکہ یونیفائیڈ ڈسٹرکٹ انفارمیشن سسٹم فار ایجوکیشن پلس (UDISE) 2022-23کے بعد سے مجموعی ڈیٹا سے انفرادی طلباءکی سطح کے ڈیٹا اکٹھا کرنے میں منتقل ہوا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

منشیات سے پاک جموںوکشمیر نہ صرف وقت کی ضرورت ہے بلکہ آنے والی نسلوں کی بقاءاور بہبود کیلئے ناگزیر ہے۔ سکینہ اِیتو

Next Post

کٹرہ اور پونچھ کے واقعات دلخراش،ایل جی منوج سنہا کا اظہار دکھ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے فورسز کو کھلی چھوٹ :ایل جی

کٹرہ اور پونچھ کے واقعات دلخراش،ایل جی منوج سنہا کا اظہار دکھ

کشمیرمیں جاری بارشوں سے اہلیانِ وادی نے راحت کی سانس لی

محکمہ موسمیات نے 22 سے 25 جولائی تک کے لئے موسمی الرٹ جاری کی

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت’ عوامی خدمات ضمانت ایکٹ ‘کے نفاذ کی جامع جائزہ میٹنگ  ایکٹ محض ایک پالیسی فریم ورک نہیں

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت’ عوامی خدمات ضمانت ایکٹ ‘کے نفاذ کی جامع جائزہ میٹنگ  ایکٹ محض ایک پالیسی فریم ورک نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail