منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اپوزیشن صرف چور مچاتی ہے سٹیٹ ہڈصرف پارلیمنٹ اور بی جے پی دے گا:اندابی

کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ لوگ بڑے پیمانے پر جڑ گئے،باقی پارٹیاں سوچ بھی نہیں سکیں گے

by Srinagar Mail
25/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر //سینئر بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) لیڈر اور وقف بورڑ کی چیر پرسن ڈاکٹر درخشاں اندابی نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کے شور مچانے سے کچھ نہیں ہوگا بلکہ جموںو کشمیر کو ریاست کا درجہ صرف پارلیمنٹ اور بے جے پی دے سکتا ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے وقف چیر پرسن نے ان باتوں کا اظہار سرینگر میں پارٹی کی جانب سے آفس بیریرکے حوالے سے منعقد ایک پروگرام کے بعد میڈیا نمائندوں کے ساتھ بار کر رہی تھیں ۔انہوں کہا بھارتیہ جنتا پراٹی کشمیر وادی مضبوط ہے یہاں ممبر شپ بڑ گئی ہے ۔اندابی نے مزید کہا ہے کہ پہلے کچھ عہدے ملتے تھے اور آج پورا ٹیم وادی کو ملا جس میں جنرل سیکرٹری،2سیکرٹریزملے ہیں انہوں نے مزید بتایا صوبہ کشمیر میں بے جے پی نے مضبوط پکڑ بنائے رکھا ہے ۔انہوں نے کہا پہلے ہم جموں کی طرف دیکھتے تھے ۔درخشاں اندابی نے مزید بتایا کہ یہ سب تب ملا جب یہاں لوگ ہمارے ساتھ آئے اور بڑے پیمانے پر ممبر شپ میں لوگوں نے حصہ لیا ۔وقف چیر پرسن نے بتایا باقی سیاسی پارٹیاں خواب میں بھی سوچ نہیں سکتے اس انداز میں لوگوں نے یہاں پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے ۔ اور آج ایک پوراٹیم ہمیں مل گیا ہے جس کی وجہ سےجمعہ کو سارے سن گھٹن کے لوگ یہاں جمع تھے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا وزیر اعظم نرندر مودی نے پہلے ہی لوگوں کے ساتھ وعدہ کیا ہے کہ ہم صیح وقت پر ریاستی درجہ دیکھیں گے ۔لیکن حزب اخلاف یہاں صرف چور مچاتی ہے یہ سب جانتے ہیں کہ سٹیڈ ہیڈ پارلیمنٹ اور بھارتیہ جنتا پارٹی دے سکتا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں انسداد بدعنوانی بیوروکی کارروائیاں جاری

Next Post

ٓہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھیں:نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

ٓہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھیں:نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

کشمیر میں لوگوں نے عید الاضحی پر 72کروڑ روپے کا گوشت کھایا

ترال کے درجنوں گاﺅں دیہات میںبھیڑبکریوں کے علاج کے مراکز کی عدم دستیابی

دفاعی اہلکاروں اور قبائلی کمیونٹیوں کو اِنصاف اور قانونی امداد فراہم کرنا ہماری اِجتماعی ذِمہ داری ہے۔وزیرا علیٰ عمر عبداللہ

دفاعی اہلکاروں اور قبائلی کمیونٹیوں کو اِنصاف اور قانونی امداد فراہم کرنا ہماری اِجتماعی ذِمہ داری ہے۔وزیرا علیٰ عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail