جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال کے درجنوں گاﺅں دیہات میںبھیڑبکریوں کے علاج کے مراکز کی عدم دستیابی

بر وقت علاج نہ ملنے کے باعث کسانوں کو پریشانیوں کا سامنا،سرکاری سے مداخلت کی اپیل

by Srinagar Mail
27/07/2025
A A
کشمیر میں لوگوں نے عید الاضحی پر 72کروڑ روپے کا گوشت کھایا

Flock of curious sheep

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں گزشتہ چند سال کے دوران بھیڑوں کی تعداد میں بڑے پیمانے پر اضافہ ہوا ہے ۔اس دوران سب ضلع کے متعدد علاقوں میں جہان نوجوانوں نے مختلف اسکیموں کی مدد سے یونٹ کھولے ہیں تاہم اکثر آبادی کے پاس ان کا اپنا مال مویشی ہے ۔کسانوں نے بتایا جب جب انہیں مویشی بیمار ہوتے ہیں تو انہیں علاج معالجے کے لئے دور دروز علاقوں کا رخ کرنا پڑ تا ہے یہاں کسی ماہر کو گھر بلانا پڑتا ہے جو بعض اوقات مویشی کے لئے موت کا باعث بن جاتا ہے ۔سب ضلع کے ناگہ بل،برن پرتھری ،ژن پارن،کنگلہ لوروہ ،پیر تکیہ،باگندر زاری ہاڑ،دودھ مرگ،کے ساتھ ساتھ دیگر درجنوں علاقوں میں بھیڑ بکریوں کے علاج معالجے کے لئے کوئی بھی سنٹر قائم نہیں کیا گیا ہے ۔کسانوں نے بتایا وسیع علاقے میں دور دروز علاقوں کے چند ملازمین کو تعینات کیا گیا ہے جن پر بڑے علاقے کی آبادی کا ہمیشہ دبا رہتا ہے ۔کسانوں نے بتایا ہم موجودہ عملے کے مشکور ہیں لیکن اگر یہاں کم سے کم ایک ایک سنٹر قائم کیا جاتا تو لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ۔مزکورہ علاقوں کے لوگوں نے علاقے میں بھیڑ بکریوں کے علاج معالجے کے لئے ایک سنٹر قائم کرنے کا مطالبہ کیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ٓہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھیں:نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

Next Post

دفاعی اہلکاروں اور قبائلی کمیونٹیوں کو اِنصاف اور قانونی امداد فراہم کرنا ہماری اِجتماعی ذِمہ داری ہے۔وزیرا علیٰ عمر عبداللہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
دفاعی اہلکاروں اور قبائلی کمیونٹیوں کو اِنصاف اور قانونی امداد فراہم کرنا ہماری اِجتماعی ذِمہ داری ہے۔وزیرا علیٰ عمر عبداللہ

دفاعی اہلکاروں اور قبائلی کمیونٹیوں کو اِنصاف اور قانونی امداد فراہم کرنا ہماری اِجتماعی ذِمہ داری ہے۔وزیرا علیٰ عمر عبداللہ

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں قانونی خدمات کے حکام کی شمالی زون علاقائی کانفرنس سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں قانونی خدمات کے حکام کی شمالی زون علاقائی کانفرنس سے خطاب کیا

 ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کے لیے مذہبی مبلغین کا کردار قابل تعریف ہے: اندرابی

 ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کے لیے مذہبی مبلغین کا کردار قابل تعریف ہے: اندرابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail