جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی

by Srinagar Mail
13/09/2025
A A
کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر//جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع کے ایک دور افتادہ گاومیں سنیچر کی صبح ریچھ کے حملے میں ایک خاتون شدید طور پر زخمی ہو گئی۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ روبینہ بیگم سنیچر کے صبح ساوجیاں کے علاقے گگریاں میں ان کے گھر کے باہرکھڑی تھی ان پر ایک ریچھ نے حملہ کیا گیاجس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئی ہے۔خاتون کو علاج کے لیے پونچھ کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔اس کے شوہر محمد یوسف نے محکمہ جنگلی حیات سے انسانی رہائش گاہوں میں سیاہ ریچھ کے بار بار دراندازی کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی درخواست کی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پیرزادہ محمد اشرف رفیقی ساکن ڈاڈسرہ ترال انتقال کر گئے

Next Post

میڈیا حکومت اور عوام کے درمیان پل کا کردار ادا کرتا ہے: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
میڈیا حکومت اور عوام کے درمیان پل کا کردار ادا کرتا ہے: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

میڈیا حکومت اور عوام کے درمیان پل کا کردار ادا کرتا ہے: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

منی پور کو امن، خوشحالی کا نشان بنانا چاہتے ہیں: پوزیر اعظم مودی

سکینہ ایتو نے کے بی پورہ کلگام میں عظیم الشان عوامی دربار منعقد کیا

سکینہ ایتو نے کے بی پورہ کلگام میں عظیم الشان عوامی دربار منعقد کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail