جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

میڈیا حکومت اور عوام کے درمیان پل کا کردار ادا کرتا ہے: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

جموں میں منعقدہ میڈیا ورکشاپ "ورتالاپ" سے خطاب

by Srinagar Mail
13/09/2025
A A
میڈیا حکومت اور عوام کے درمیان پل کا کردار ادا کرتا ہے: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر//کے این ایس13ستمبر مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج کہا کہ میڈیا حکومت اور عوام کے درمیان ایک مو¿ثر پل کا کردار ادا کرتا ہے اور مختلف سرکاری اسکیموں اور اقدامات کے بارے میں عوامی بیداری پھیلانے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ وہ یہاں محکمہ اطلاعات و نشریات، حکومت ہند کے زیرِ اہتمام پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی) جموں کی جانب سے منعقدہ میڈیا ورکشاپ "ورتالاپ”سے بحیثیت مہمانِ خصوصی خطاب کر رہے تھے۔کشمیرنیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق انہوںنے اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت کی طرف سے شروع کی جانے والی فلاحی اسکیموں اور پروگراموں کی کامیابی اس بات پر منحصر ہے کہ ان کی جانکاری کتنی بروقت اور درست طریقے سے عوام تک پہنچتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا نہ صرف عوام کو باخبر رکھتا ہے بلکہ شفافیت اور عوامی شمولیت کو بھی یقینی بناتا ہے۔انہوں نے کہا کہ میڈیا کامیاب کہانیاں سامنے لا کر عوام کو حوصلہ دیتا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ سرکاری اسکیموں سے فائدہ اٹھا سکیں۔ اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ "آروما مشن” جموں و کشمیر میں اس کی بہترین مثال ہے، جو لوگوں کو سرکاری نوکری کی ذہنیت سے باہر نکال رہا ہے پی آئی بی جموں کی ڈائریکٹر نیہا جلالی نے اس موقع پر کہا کہ میڈیا حکومت ہند کی فلیگ شپ اسکیموں کو عوام تک پہنچانے میں بنیادی کردار ادا کر رہا ہے اور پی آئی بی میڈیا کو مستند معلومات کی فراہمی میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا تاکہ اسکیموں کے فوائد نچلی سطح تک پہنچ سکیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی

Next Post

منی پور کو امن، خوشحالی کا نشان بنانا چاہتے ہیں: پوزیر اعظم مودی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

منی پور کو امن، خوشحالی کا نشان بنانا چاہتے ہیں: پوزیر اعظم مودی

سکینہ ایتو نے کے بی پورہ کلگام میں عظیم الشان عوامی دربار منعقد کیا

سکینہ ایتو نے کے بی پورہ کلگام میں عظیم الشان عوامی دربار منعقد کیا

ستیش شرما کی مرکزی وزیر مملکت نیموبینجایانتی بھائی بمبھانیا سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail