منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سینئر صحافی خورشید وانی کو صدمہ

بڑی دختر ضید آباد سڑک حادثے میں جاں بحق ،کشمیرہ صحافتی برادی کا اظہار رنج

by Srinagar Mail
23/09/2025
A A
ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//جنوبی کشمیر کے دیور ترال سے تعلق رکھنے والے معروف صحافی خورشید احمد وانی کی بڑی بیٹی یُمنا خورشید کومنگل کی صبح حیدر آباد میں کالج جاتے وقت نا معلوم گاڑی نے ٹکر مار شدید زخمی کر دیا ہے اس دوران اگر چہ انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ بیٹھی۔خاندانی ذرائع نے بتایا کہ حادثہ حیدرآباد کے حیات نگرعلاقے میں اس وقت پیش آیا جب ایک نامعلوم گاڑی نے طالبہ کو تیز رفتاری س سے چلنے کے دورن ٹکر مار دی۔ایک رشتہ دار نے بتایا کہ "وہ طالبہ کالج جا رہی تھی جب حادثہ پیش آیا۔جبکہ ڈارئیورجائے حادثے سے فوراً فرار ہو گیا۔حیدرآباد میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تصدیق کی ہے کہ واقعے میں ملوث گاڑی کا سراغ لگانے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ اس حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کی شناخت کے لیے علاقے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔طالبہ کی میت کو ان کے آبائی گھر دیور ترال پہنچانے کے بعدسپرد خاک کیا جائے گا۔” خورشید وانی دیور ترال سے تعلق رکھتے ہیںاور، گزشتہ چھ سالوں سے حیدرآباد میں مقیم ہیں، جہاں وہ ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کرتے ہیں۔اس حادثے کی کی خبر منظر عام پر آنے کے ساتھ نہ ترال سب ضلع میں صف ماتم بیچھ گئی جبکہ کشمیر وادی سے تعلق رکھنے والی تمام صحافتی برادی نے پورا خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ادھر وادی کی کئی سرگردہ صحافیوں نے سوشل میڈیا پر اس درد ناک حادثے کشمیر کی بیٹی کے فوت ہونے پر خورشید وانی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ۔ادھر اس واقعے پر صحافتی برادری کے ساتھ ساتھ سیاسی و سماجی لیڈران جن میں ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک ،سماجی کار کن فاروق ترالی نے پورے خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نائب وزیر اعلیٰ نے نوشہرہ میں لیبر بیداری کیمپ کا اِفتتاح کیا اور مالی اِمداد تقسیم کی

Next Post

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں کابینہ میٹنگ منعقد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں کابینہ میٹنگ منعقد

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں کابینہ میٹنگ منعقد

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں کابینہ میٹنگ منعقد

 وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں سری نگر سیول سیکرٹریٹ میں کابینہ کااجلاس منعقد

ونین بینک آف اِنڈیا نے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے کا عطیہ وزیر اعلیٰ کو چیک پیش کیا

ونین بینک آف اِنڈیا نے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے کا عطیہ وزیر اعلیٰ کو چیک پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail