جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

ستیش شرما نے تیل سیڈ مشن کے تحت ترقی پسند کسانوں کے نمائشی دورے کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

by Srinagar Mail
03/10/2025
A A
ستیش شرما نے تیل سیڈ مشن کے تحت ترقی پسند کسانوں کے نمائشی دورے کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/وزیر برائے خوراک،شہری رسدات و اَمورِ صارفین ،ٹرانسپورٹ، سائنس و ٹیکنالوجی، اِنفارمیشن ٹیکنالوجی، اَمورِ نوجوان و کھیل کود ستیش شرما نے آج ڈائریکٹر زراعت جموں انل گپتا کی موجودگی میں”فروغِ تیل دار بیج (ایچ اے ڈِی پی)“ کے تحت ترقی پسند کسانوں کے ایک روزہ نمائشی دورے کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا ۔محکمہ زراعت جموں کے تین اَفسران کے ہمراہ چمب حلقہ سب ڈویژن اَکھنور کے 62 کسانوں کا ایک گروپ کرشی وگیان کیندر (کے وِی کے) آر ایس پورہ جموں کے دورے میں شرکت کر رہے ہیں۔ اِس پروگرام کا مقصد کسانوں کو جدید ٹیکنالوجی ، سائنسی اِنٹرونشنوں اور تلہن کی کاشت میں بہترین طریقوں سے روشناس کرنا ہے تاکہ وہ کھیت کی سطح پر اِختراعی طریقے اَپنا کر اَپنی پیداوار اور علم میں اِضافہ کر سکیں۔اِس موقعہ پر وزیر ستیش شرمانے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تیل دار بیجوں کے فروغ اور ان کے زیر کاشت رقبے میں اضافہ ملک کو خوردنی تیل کی درآمدات پر اَنحصار کم کرنے کے لئے بے حد ضروری ہے۔ اس مقصد کے لئے کسانوں کو سائنسی اور تکنیکی تربیت فراہم کرنا لازمی ہے تاکہ وہ اِختراعی طریقوں کومو¿ثر طریقے سے اَپنا کر پیداوار میں اِضافہ کرسکیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر بینک نے سیلاب سے متاثرہ اَفراد کیلئے چیف منسٹر ریلیف فنڈ میں 4.10 کروڑ روپے کا عطیہ دیا

Next Post

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں سکل ڈیولپمنٹ کیلئے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

Related Posts

پی ڈی پی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کرتی: عمر عبداللہ

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کشمیر میں 4اور5نومبر کو ہلکی برف باری اور بارشوں کا امکان

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

Next Post
چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں سکل ڈیولپمنٹ کیلئے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں سکل ڈیولپمنٹ کیلئے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

4.44 کروڑ کی منظم سائبردھوکہ دہی کا پردہ فاش

آپریشن سندورکے دوران مسلح افواج نے مشترکہ طاقت اور اسٹریٹجک کا مظاہرہ کیا: صدردرپدی مرمو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail