جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

شیتل نندا نے فارسٹ سیکٹر کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اہم منصوبوں کی تکمیل کیلئے دسمبر کی ڈیڈلائن مقرر

by Srinagar Mail
08/10/2025
A A
شیتل نندا نے فارسٹ سیکٹر کی پیش رفت کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سری نگر/کمشنر سیکرٹری جنگلات و ماحولیات شتیل نندانے آج یونین ٹیریٹری میں جنگلات اور اس سے منسلک شعبوں میں جاری ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا اعلیٰ سطحی میٹنگ میں جائزہ لیا۔ اِس جائز ے میںمختلف سکیموں کے تحت جاری اقدامات پر توجہ مرکوز کی گئی جن میں کیپکس ،کمپنسٹری افورسٹیشن فنڈ مینجمنٹ اینڈ پلاننگ اتھارٹی (سی اے ایم پی اے)، مرکزی معاونت والی سکیمیں (سی ایس ایس)اور گرین اِنڈیا مشن (جی آئی ایم) شامل ہیں۔کمشنر سیکرٹری نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ تمام سکیموںبالخصوص مرکزی معاونت والی سکیموں کو من و عن عملائیں۔ اُنہوں نے شجرکاری مہمات کو تیز کرنے اور تمام اَضلاع میں کیپکس بجٹ کے تحت مالی کارروائیوں کو جلد مکمل کرنے پر زور دیا۔تفصیلی جائزے کے دوران مختلف مسائل پر تفصیلی بحث و تمحیص ہوئی جن میں 2024-25 اور 2025-26 کے لئے اَضلاع کے لحاظ سے طبعی اور مالی کامیابیاں، موصولہ فنڈز، اَخراجات اور مرکزی سکیموں کے تحت جمع کردہ مالیاتی سرٹیفکٹس شامل تھیں۔ اُنہوں نے 2025-26 کے لئے منظور شدہ سالانہ منصوبہ جات، فنڈز کی تفصیلات اور یو ٹی کیپکس بجٹ کے تحت کاموں کی طبعی و مالی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔ سال 2025-26 کے لئے بجٹ اعلانات پر تازہ ترین پیش رفت پر بھی غوروخوض کیا گیا۔ خصوصی امداد برائے ریاستی سرمایہ کاری (ایس اے ایس سی آئی) کے تحت منظور شدہ منصوبوں کی موجودہ صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔
کمشنر سیکرٹری نے تمام محکمانہ منصوبوں کی بروقت تکمیل اور معیاری فراہمی کے لئے سخت ہدایات جاری کیں۔ جنگلات سے منسلک تمام محکموں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ دسمبر 2025 ءتک کم از کم 70 فیصد منصوبہ بند کام بشمول اِنفراسٹرکچر اَپ گریڈ، شجرکاری اور تحفظاتی اقدامات مکمل کریں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

Next Post

وادی کا ثقافتی جذبے قابل تعریف ،منوج سنہا نے کشمیر لٹریچر فیسٹیول کا افتتاح کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
وادی کا ثقافتی جذبے قابل تعریف ،منوج سنہا نے کشمیر لٹریچر فیسٹیول کا افتتاح کیا

وادی کا ثقافتی جذبے قابل تعریف ،منوج سنہا نے کشمیر لٹریچر فیسٹیول کا افتتاح کیا

ہوٹل اورریستورانوں میں مقامی پولٹری اور گوشت خریدیں:متحدہ مجلس علماء

کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

کوکرناگ میں ریچھ کے حملے میں شہری زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail