جمعرات, فروری ۲۶, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

جموںوکشمیر ایک انوویشن ہب کے طور پر اُبھر رہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

وزیر اعلیٰ کا کشمیر یونیورسٹی کے 21ویں کانووکیشن سے خطاب

by Srinagar Mail
26/02/2026
A A
جموںوکشمیر ایک انوویشن ہب کے طور پر اُبھر رہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/26فروری 2026ئوزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، جو کشمیر یونیورسٹی کے پرو چانسلر بھی ہیں، نے کہا کہ ایک طویل عرصے تک جموں و کشمیر کی معیشت کوایک محدودنظرئیے سے دیکھا گیا لیکن 2026 کا جموں و کشمیر اِختراع اور شراکتی طرزِ حکمرانی کے مرکز کے طور پر اُبھر رہا ہے۔وزیر اعلیٰ کشمیر یونیورسٹی کے 21ویں کانووکیشن سے خطاب کر رہے تھے جس میں نائب صدرہند سی پی رادھاکرشنن مہمانِ خصوصی تھے۔ اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر و چانسلر منوج سِنہا، وزیر تعلیم سکینہ اِیتو، وزیر اعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی، وائس چانسلرنیلوفر خان، یونیورسٹی کونسل کے اراکین، اَساتذہ اور فارغ التحصیل طلبا¿ موجود تھے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ انہوں نے حال ہی میں قانون ساز اسمبلی میں 2026-27 کا بجٹ پیش کیا جسے انہوں نے ’ مالیاتی کمپاس‘ قرار دیا۔اُنہوں نے کہا کہ بجٹ محض میزانیہ کا بیان نہیں بلکہ جموں و کشمیر کو جدید، ترقی پسند اور معاشی طور پر متحرک خطہ بنانے کا عزم ہے۔اُنہوں نے کہا،”ہماری معیشت کو طویل عرصے تک صرف سیاحت یا صرف زراعت تک محدود سمجھا گیا، مگر 2026 کا جموں و کشمیر انوویشن اور شراکتی حکمرانی کا مرکز بن رہا ہے۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے کشمیر یونیورسٹی کے 21ویں کانووکیشن سے خطاب کیا

Related Posts

نمائش گاہ سری نگر میں دو روزہ ’ٹرینی پروڈکٹس سیل ‘ کااِفتتاح

نمائش گاہ سری نگر میں دو روزہ ’ٹرینی پروڈکٹس سیل ‘ کااِفتتاح

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر کرائیس نتھیمم گارڈن فوٹو گرافی اور ریل مقابلے کے فاتحین کو اعزاز دیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر کرائیس نتھیمم گارڈن فوٹو گرافی اور ریل مقابلے کے فاتحین کو اعزاز دیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر اور بڈگام میں 190 کروڑ روپے کے شہری ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر اور بڈگام میں 190 کروڑ روپے کے شہری ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعلیٰ نے 6 ویں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز میں گلمرگ کو بین الاقوامی سکی منزل بنانے کا وژن بیان کیا

وزیر اعلیٰ نے 6 ویں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز میں گلمرگ کو بین الاقوامی سکی منزل بنانے کا وژن بیان کیا

اَشونی کمار نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا عہدہ سنبھال لیا

اَشونی کمار نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا عہدہ سنبھال لیا

بھارت درشن۔ 2026۔ کشمیر کے طلبا نے جموںوکشمیر ریذیڈنٹ کمیشن کا دورہ کیا

بھارت درشن۔ 2026۔ کشمیر کے طلبا نے جموںوکشمیر ریذیڈنٹ کمیشن کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail