ہفتہ, مارچ ۲۱, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج چترا نوارتری اور نوریہ کے موقعہ پرلوگوں کو دلی مُبارک باد پیش کی۔

by Srinagar Mail
18/03/2026
A A
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اُنہوں نے اَپنے مُبارک بادی کے پیغام کہا کہ نو راتری نئے سال کا آغاز ہے اور یہ نیکی کی بدی پر، روشنی کی تاریکی پر اور سچائی کی جھوٹ پر فتح کی علامت ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا،”اس مبارک موقعہ پر میں ہرایک کواُن کی کامیابی، خوشی اوربھلائی کے لئے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔“اُنہوں نے نورے کے موقعہ پر کشمیری پنڈت کمیونٹی کو بھی مُبارک باد دِی۔وزیرا علیٰ نے مزید کہا،”یہ تہوار بھائی چارے کے رشتوں کو مضبوط کریں اور ہمیں اِنسانیت کی خدمت کے لئے خود کو وقف کرنے کی ترغیب دیں۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کئی وفود کا ٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

Next Post

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

Related Posts

ڈاکٹر پیرزادہ معرالدین رفیقی کااہل اسلام کو عید مُبارک

ڈاکٹر پیرزادہ معرالدین رفیقی کااہل اسلام کو عید مُبارک

ؓٓبھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر کی مبارک باد

ؓٓبھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر کی مبارک باد

منظور گنائی کی لوگوں کوعید کے مقدس موقعے پر مبارک باد

منظور گنائی کی لوگوں کوعید کے مقدس موقعے پر مبارک باد

ممبر اسمبلی ترال کا گلستان اور حاجن سمیت متعدد علاقوں کا تفصیلی دورہ

ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک کا اہل اسلام کو عید مبارک

کئی وفود کا ٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کئی وفود کا ٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

Next Post
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

ممبر اسمبلی ترال کا گلستان اور حاجن سمیت متعدد علاقوں کا تفصیلی دورہ

ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک کا اہل اسلام کو عید مبارک

منظور گنائی کی لوگوں کوعید کے مقدس موقعے پر مبارک باد

منظور گنائی کی لوگوں کوعید کے مقدس موقعے پر مبارک باد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail