جمعہ, اپریل ۱۷, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وادی کے سکولوں میں دوپہر کا کھانا بنانے والی باوچیوں کا مختلف مقامات پر احتجاج

9سے4بجے تک ڈیوٹی تنخواہ9سو روپے،مشاہرے میں اضافہ اور وقت پر واگزار کرنے کا مطالبہ

by Srinagar Mail
08/04/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر، 7 اپریل (کے این ایس): وادی کشمیر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں بچون کے لئے دو پہرکا کھانا بنانے والی بارچیوںنے کشمیر کے مختلف اضلاع میں احتجاج کر کے سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے تنخواہوں میں اضافہ اور وہ بھی وقت پر فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔خواتین نے بتایا گیس کے کمی کے باعث اب استاد انہیںلکڑی جلا کر کھانا تیار کرنے کا حکم دے رہے ہیں ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق گزشتہ دو روز سے وادی کشمیر کے مختلف اضلاع جس میں ترال ،بانڈی پورہ اور اننت ناگ میںسرکاری تعلیمی اداروں میں دو پہر کا کھاناتہار کرنے والی باورچیوں نے اپنی مانگوں کو لیکر زور دار احتجاج کیا ۔ ہمارے نمائندے سید اعجازنے ترال سے جو رپورٹ بیجا ہے اس کے مطابق پیر کے روز ترال سب ضلع کے مختلف تعلیمی ادارمیں مڈ ڈے میلز تیار کرنے والی خواتین نے اے ڈی سی آفس کے نذدیک جمع ہوکر احتجاج کیا ۔ احتجاجی خواتین نے بتایاکہ وہ صبح9بجے سے سپہر4بجے تک سکولوں میں ڈیوٹیدیتے ہیںاور انہیں صرف 9سو روپے ملتے ہیں جس پر انہیں اس مہنگائی کے دور میں گزارہ نہیں ہوتا ہے انہوں نے بتایا وہ 9سو روپے بھی انہیں وقت پر نہیں ملتے ہیں۔احتجاج میں شامل وہ خواتین بھی شامل تھی جو گزشتہ 20سالوں سے زیادہ عرصے سے اسیاجرت پر کام کر رہے ہیں جس کی وجہ سے انہیں سخت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ادھر بانڈی میں بھی اسی مسئلے کو لیکر خواتین نے احتجاج درج کر کے حکام سے مطالبہ کیا ہے ان کے مسئلے کو فوری طور حل کیا جا ئیے۔ادھر اننت ناگ میں محکمہ تعلیم کے تحت کام کرنے والے ملازمین، بالخصوص خواتین، نے منگل کے روز حکومت کے خلاف ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور اپنے دیرینہ مسائل کے فوری حل کا مطالبہ کیا۔ احتجاج میں سینکڑوں خواتین ملازمین نے شرکت کی، جنہوں نے اپنے حقوق کے حصول کے لیے بھرپور آواز بلند کی۔ احتجاجی ریلی وزیر باغ سے شروع ہو کر لال چوک تک نکالی گئی، جو بعد ازاں ڈپٹی کمشنر اننت ناگ کے دفتر تک پہنچی۔انہوں نے کہا کہ وہ محدود وسائل اور مشکلات کے باوجود پوری دیانتداری اور لگن کے ساتھ اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں، مگر اس کے باوجود انہیں بنیادی سہولیات اور حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔احتجاج کے اختتام پر مظاہرین کے ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر اننت ناگ کو ایک مفصل یادداشت پیش کی، جس میں ان کے تمام مطالبات اور مسائل کو تفصیل سے بیان کیا گیا۔ وفد نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری مداخلت کرتے ہوئے ان کے مسائل کو حل کرے اور انہیں انصاف فراہم کیا جائے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سپیکر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے بجٹ سیشن 2026 کے احسن اِنعقاد پر

Next Post

جموں کشمیر اردو کونسل کی طرف سے عید ملن پروگرام منعقد

Related Posts

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے شیر کشمیر کرکٹ کلب کی جرسی کی رسم رونمائی اَنجام دِی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے شیر کشمیر کرکٹ کلب کی جرسی کی رسم رونمائی اَنجام دِی

اردو زبان ۔ ماضی اور حال

اردو زبان ۔ ماضی اور حال

جامعة الاخلاص ترال کی جانب سے عازمین حج کے لئے تربیتی پروگرام

جامعة الاخلاص ترال کی جانب سے عازمین حج کے لئے تربیتی پروگرام

ڈار گنائی گنڈ آری پل ترال میں نالہ لام پر پل کی عدم موجودگی،آبادی پریشان

ڈار گنائی گنڈ آری پل ترال میں نالہ لام پر پل کی عدم موجودگی،آبادی پریشان

جموں کشمیر اردو کونسل کی طرف سے عید ملن پروگرام منعقد

جموں کشمیر اردو کونسل کی طرف سے عید ملن پروگرام منعقد

سپیکر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے بجٹ سیشن 2026 کے احسن اِنعقاد پر

سپیکر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے بجٹ سیشن 2026 کے احسن اِنعقاد پر

Next Post
جموں کشمیر اردو کونسل کی طرف سے عید ملن پروگرام منعقد

جموں کشمیر اردو کونسل کی طرف سے عید ملن پروگرام منعقد

ڈار گنائی گنڈ آری پل ترال میں نالہ لام پر پل کی عدم موجودگی،آبادی پریشان

ڈار گنائی گنڈ آری پل ترال میں نالہ لام پر پل کی عدم موجودگی،آبادی پریشان

سرینگر جموں شاہراہ گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے بند

سرینگر جموں شاہراہ گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail