ہفتہ, مئی ۲, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں بھگوان پرشورام جی جینتی کی یاد میں شوبھا یاتر اکو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

by Srinagar Mail
17/04/2026
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں بھگوان پرشورام جی جینتی کی یاد میں شوبھا یاتر اکو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/17اپریل 2026ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے جمعہ کے روز بھگوان پرشورام جی جینتی کی یاد میں چانکیہ چوک پریڈ جموں سے ایک بڑی شوبھا یاترا کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔ اِس جلوس کا اہتمام ڈوگرہ برہمن پرتی ندھی سبھا نے کیا تھا جس میں بھگوان پرشورام جو بھگوان وشنو کے چھٹے اوتار ہیں، کی زِندگی اور تعلیمات کواُجاگر کیا گیا ہے۔اِس سے قبل لیفٹیننٹ گورنر نے بھگوان پرشورام کو گلہائے عقیدت پیش کئے اور سب کے لئے اَمن، ترقی اور خوشحالی کی دعا کی۔ فلیگ آف تقریب میں صدر ڈوگرہ برہمن پرتی ندھی سبھا وید پرکاش شرما اور آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران جن میں پرشوتَم چندر شرما، چندر موہن شرما، سوجنیا شرما، سریندر شرما، بی ڈِی شرما، اِنجینئر راجیش اور رمن شرما شامل تھے، مذہبی تنظیموں کے سربراہان، ممتازشہری اور مختلف شعبہ ہائے زِندگی سے تعلق رکھنے والے اَفراد نے شرکت کی۔اِس موقعہ پرممبران قانون ساز اسمبلی یدھ ویر سیٹھی اور دیویانی رانا، سینئر اَفسران اور ممتازشہری بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ٹیولپ گارڈن سری نگر 16 اپریل کی شام سے عوام کے لیے بند کر دیا جائے گا۔

Next Post

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے شیر کشمیر کرکٹ کلب کی جرسی کی رسم رونمائی اَنجام دِی

Related Posts

سرینگر سے431افراد پر مشتمل عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ شریف روانہ

سرینگر سے431افراد پر مشتمل عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ شریف روانہ

باغ گل لالہ 23 مارچ کو سیلانیوںکیلئے کھول دیا جائے گا

ٹیولپ گارڈن سری نگر 16 اپریل کی شام سے عوام کے لیے بند کر دیا جائے گا۔

منشیات کے اسمگلروں کی جائیداد، پاسپورٹ اور دیگر سامان ضبط کیا جائے:ایل جی منوج سنہا

منشیات کے اسمگلروں کی جائیداد، پاسپورٹ اور دیگر سامان ضبط کیا جائے:ایل جی منوج سنہا

سرینگر جموں شاہراہ گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے بند

سرینگر جموں شاہراہ گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے بند

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کشمیر کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں بارش

کشمیر میں عبد الفطر کو مذہنی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

کشمیر میں عبد الفطر کو مذہنی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

Next Post
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے شیر کشمیر کرکٹ کلب کی جرسی کی رسم رونمائی اَنجام دِی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے شیر کشمیر کرکٹ کلب کی جرسی کی رسم رونمائی اَنجام دِی

سرینگر سے431افراد پر مشتمل عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ شریف روانہ

سرینگر سے431افراد پر مشتمل عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ شریف روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail