ہفتہ, مئی ۳۰, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ستیش شرما نے مرکزی وزیر ریلوے سے ملاقات کی

جموں ۔ راجوری ۔ پونچھ ریل کنیکٹیویٹی پروجیکٹ کے احیاءکا مطالبہ کیا

by Srinagar Mail
30/05/2026
A A
ستیش شرما نے مرکزی وزیر ریلوے سے ملاقات کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

وزیر برائے خوراک ، شہری سپلائی اورامور صارفین ، انفارمیشن ٹیکنالوجی ، ٹرانسپورٹ ، یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس اور سائنس و ٹیکنالوجی مسٹر ستیش شرما نے آج مرکزی وزیر برائے ریلوے ، اطلاعات و نشریات اور الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی مسٹر اشونی ویشنو سے ملاقات کی اور سرحدی ضلع راجوری اور پونچھ کو ریل لنک سے جوڑنے کے زیر التوا پروجیکٹ کی پُر زور وکالت کی ۔
میٹنگ کے دوران مسٹر ستیش شرما نے مرکزی وزیر ایلوے سے مطالبہ کیا کہ وہ مجوزہ جموں ۔ اکھنور ۔ ڈوری ڈگر ۔ سندر بنی ۔ نوشہرہ ۔ راجوری ۔ پونچھ ریل کوریڈور کو ترجیح دیں اور اسے جموں کے سرحدی ضلع اور کشمیر کے لوگوں کیلئے ایک بہت بڑا اسٹریٹجک ، اقتصادی اور سماجی اہمیت کا منصوبہ قرار دیا ۔
وزیر نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ مجوزہ ریل الائنمنٹ کیلئے ماضی میں ایک سروے کیا گیا تھا اور اس کے احیاءاور جلد عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ راجوری اور پونچھ ملک کے ان چند بڑے خطوں میں سے ایک ہیں جو اپنی سٹریٹجک اہمیت اور کافی آبادی کے باوجود ریل رابطے سے محروم ہیں ۔
وزیر نے مزید کہا کہ اس منصوبے سے خطے میں سیاحت ، تجارت ، صنعت اور روز گار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بہتر ریل انفراسٹرکچر سرحدی اضلاع کو قومی معیشت کے ساتھ زیادہ قریب سے مربوط کرنے اور ان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو تیز کرنے میں مدد کرے گا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نائب وزیر اعلیٰ نے باغِ باہو جموں میں ڈاک بنگلہ پروجیکٹ کی بروقت تکمیل پر زور دیا

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ نے باغِ باہو جموں میں ڈاک بنگلہ پروجیکٹ کی بروقت تکمیل پر زور دیا

نائب وزیر اعلیٰ نے باغِ باہو جموں میں ڈاک بنگلہ پروجیکٹ کی بروقت تکمیل پر زور دیا

صحت کی وزیر نے شکایات کے ازالے کا کیمپ منعقد کیا

صحت کی وزیر نے شکایات کے ازالے کا کیمپ منعقد کیا

حکومتِ ہند بین الاقوامی سرحدوں پر اعلیٰ ترین معیار کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔ امت شاہ

حکومتِ ہند بین الاقوامی سرحدوں پر اعلیٰ ترین معیار کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔ امت شاہ

کشمیر کے گلاس پارسل ٹرین میں33 گھنٹے میں ممبئی پہنی

کشمیر کے گلاس پارسل ٹرین میں33 گھنٹے میں ممبئی پہنی

جموں و کشمیر میں تمام درگاہوں اور مساجد میں عید کی نماز  تما م اِنْتِظامات  کے بیچ ادا کی گئی:ڈاکٹر  درخشاں 

جموں و کشمیر میں تمام درگاہوں اور مساجد میں عید کی نماز  تما م اِنْتِظامات  کے بیچ ادا کی گئی:ڈاکٹر  درخشاں 

ممبر اسمبلی ترال کا گلستان اور حاجن سمیت متعدد علاقوں کا تفصیلی دورہ

ترال ژالہ باری کے متاثرہ کسانوں کا معاملہ۔انتظامیہ اور وزیر زراعت کے ساتھ اٹھاوں گا۔رفیق احمد نائیک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail