منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ہاری پاری گام اور اور لاڑیار ترال میں گرام سبھا ئیں منعقد

لوگوں کی اچھی شریک ،سرکای محکموں کی حاضری براہ نام ۔ڈی ڈی سی برہم

by Srinagar Mail
20/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجا ز

ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے ڈاڈسرہ بلاک کے تحت جمعرات کو ہاری پاریگام اور لاڈیار ترال میں گرام سبھائیں منعقد ہوئی ہے جس دوران لوگوں کی ایک بڑی تعداد یہاں شرکت کی ہے اور اپنے اپنے گائوں میں تعمیرکرنے والے مختلف کاموں کامنصوبہ ترتیب دیا گیا ہے ۔ گرام سبھا کے دوران ڈی ڈی سی ممبر ڈاڈسرہ اوتار سنگھ ترالی نے لوگوں کے بیچ بیٹھ کر ہر ایک کے مطالبے کو غورسے سُنا ہے ۔تاہم ڈی ڈی سی ممبر نے بتایا مزکورہ علاقے میں پہلی بار لوگ اس طرح کام کاج کے لئے گرام سبھا میں شرکت کر رہی ہے ۔ تاہم انہوں نے اس بات پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے کہ یہاں21سرکاری محکموں میں سے چند ایک ہی آئے ہیں ان میں بھی درجہ چہارم یا عام ملازم کو حاضری کے لئے یہاں بیجا تھا ۔انہوں نے بتایا بتایا یہاں علاقے میں ایک ایسا سسٹم چلایا گیا ہے جس کی وجہ سے عوام اس سسٹم سے نفرت ہوئی ہے ۔انہوں نے بتایا اب لوگ ہمارے پاس آتے ہیں لیکن ہمارے افسران یہاں آنے کی زحمت نہیں کرتے ہیں ۔انہوں نے بتایا میں لوگوں کی نمائندگی کر رہا ہوں اور میرے لئے عوام ترجیح ہوگی ۔ اور اس مسئلے کو اعلیٰ حکام کے ساتھ اٹھائوں گا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیرترقی کی راہ پر گامزن // شمسی توانائی۔ روایتی توانائی کے ذرائع کا متبادل

Next Post

بنگڈار گترو ترال میں پانی کی قلت سے لوگوں کو مشکلات

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
بنگڈار گترو ترال میں پانی کی قلت سے لوگوں کو مشکلات

بنگڈار گترو ترال میں پانی کی قلت سے لوگوں کو مشکلات

سنجیو ورما نے کٹھوعہ کا وسیع دورہ کیا ، وی ایف سیز ،پی آر آئیز کے ساتھ بات چیت کی

سنجیو ورما نے کٹھوعہ کا وسیع دورہ کیا ، وی ایف سیز ،پی آر آئیز کے ساتھ بات چیت کی

غیر تسلی بخش کار کر دگی اور محکمہ ٔ صحت کا حکمنامہ

چھ لاکھ افراد نشے کے شکار ،اب نہ جا گے تو بہت دیر ہو سکتی ہے !

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail