جمعہ, جولائی ۲۴, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی ’رابطہ‘ میں عوامی نمائندوں اور وفود سے ملاقات

by Srinagar Mail
24/07/2026
A A
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی ’رابطہ‘ میں عوامی نمائندوں اور وفود سے ملاقات
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سر ی نگر/ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج یہاں ’رابطہ ‘ میں عوامی نمائندوں اور مختلف وفود سے ملاقات کی اور ترقیاتی امور، عوامی فلاح و بہبود اور دیگر عوامی اہمیت کے معاملات سے متعلق ان کے مسائل و مطالبات بغور سُنا۔ممبر اسمبلی بڈگام آغا سیّد منتظر مہدی نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور اَپنے حلقہ انتخاب سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ رُکن قانون ساز اسمبلی ہیرانگر وِجے کمار اورممبر اسمبلی بشناہ راجیو کمار بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقی ہوئے اور اپنے اَپنے حلقوں سے متعلق ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود کے مختلف معاملات سے انہیں آگاہ کیا۔ سابق ممبر اسمبلی اندروال قاضی جلال الدین نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور اپنے علاقے سے متعلق عوامی اہمیت کے مختلف مسائل پر بات چیت کی۔وائش چانسلر کلسٹر یونیورسٹی سری نگر پروفیسر محمد مبین بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقی ہوا اور یونیورسٹی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
سینئر صحافی عبدال مہجور نے بھی متعدد دیگر اَفراد کے ہمراہ وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی۔وزیر اعلیٰ نے تمام وفود اور اَفراد کو بغور سُنا اور انہیں یقین دِلایا کہ ان کے حقیقی مسائل کا جائزہ لے کر مقررہ مدت کے اندر ان کا اَزالہ کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری،ندی نالوں ،ندی نالوں کے سطح آب میں اضافہ

Next Post

جاوید ڈار نے عوامی شکایات سنیں اور فوری و ترجیحی اَزالے کی یقینی دہانی کی

Related Posts

جے کے ٹی پی او نے اِنڈس فوڈ احمد آباد۔2026 میں

جے کے ٹی پی او نے اِنڈس فوڈ احمد آباد۔2026 میں

جاوید رانا نے لینڈسلائیڈنگ سے متاثرہ نندی چول کا دورہ کیا اور سوگوار کنبوں سے اِظہار تعزیت کی

انیل کمار نے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ قومی شاہرہ ۔44 کے حصوں کا معائینہ کیا

انیل کمار نے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ قومی شاہرہ ۔44 کے حصوں کا معائینہ کیا

جاوید رانا او رستیش شرما نے راجوری میں سیلاب سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا

جاوید رانا او رستیش شرما نے راجوری میں سیلاب سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے جنوبی کشمیر کے اَضلاع کا تفصیلی دورہ کیا اور مسلسل بارشوںکے بعد صورتحال کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے جنوبی کشمیر کے اَضلاع کا تفصیلی دورہ کیا اور مسلسل بارشوںکے بعد صورتحال کا جائزہ لیا

Next Post
جاوید ڈار نے عوامی شکایات سنیں اور فوری و ترجیحی اَزالے کی یقینی دہانی کی

جاوید ڈار نے عوامی شکایات سنیں اور فوری و ترجیحی اَزالے کی یقینی دہانی کی

جاوید رانا نے لینڈسلائیڈنگ سے متاثرہ نندی چول کا دورہ کیا اور سوگوار کنبوں سے اِظہار تعزیت کی

جاوید رانا نے لینڈسلائیڈنگ سے متاثرہ نندی چول کا دورہ کیا اور سوگوار کنبوں سے اِظہار تعزیت کی

جے کے ٹی پی او نے اِنڈس فوڈ احمد آباد۔2026 میں

جے کے ٹی پی او نے اِنڈس فوڈ احمد آباد۔2026 میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail