جمعہ, جولائی ۲۴, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

جموں و کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری،ندی نالوں ،ندی نالوں کے سطح آب میں اضافہ

موسم کی خرابی کے باعث سرینگر جموں قومی شاہراہ بند، امرناتھ یاترا بدستور معطل

by Srinagar Mail
24/07/2026
A A
کشمیرمیں جاری بارشوں سے اہلیانِ وادی نے راحت کی سانس لی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

میل ڈیسک
سرینگر//جموں و کشمیر میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں ندی نالوں کی سطح آمیں اضافہ ہو اہے۔اس دوران موسم کی خرابی کے باعث انتظامیہ نے سرینگر جموں قومی شاہراہ کو بند کر دیا ہے جبکہ امرناتھ یاترا بھی 19 جولائی سے بدستور معطل ہے۔ سرینگر میں حکام نے لوگوں کو جہلم کے پشتوں سے دور رہنے کی اپیل کی ہے۔جموں و کشمیر ٹریفک پولیس کے مطابق، مسلسل بارش کی وجہ سے جموں سرینگر قومی شاہراہ (NH44) متعدد مقامات پر مٹی کے تودے گرنے اور پتھر گرنے کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے ابھی تک بند ہے۔پولیس نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اس وقت تک سفر کرنے سے گریز کریں جب تک کہ سڑک کو ٹریفک کے لیے محفوظ اور قابل سفر قرار نہیں دیا جاتا، کیونکہ مزید لینڈ سلائیڈنگ اور پتھراو¿ کا خدشہ ہے۔جموں و کشمیر میں 19 جولائی سے مسلسل بارش کی وجہ سے اسکول، شاہراہیں، امرناتھ یاترا بند ہو گئی ہیں اور روزمرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔ امرناتھ یاترا 20جولائی سے بدستور معطل ہے جبکہ دیگر یاترا جیسے ماتا ویشنو دیوی، مچیل یاترا اور شیو کھوری یاترا بھی معطل ہیں۔جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا نے جمعرات کو سرینگر میں امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کا جائزہ لیا اور حکام کو ہدایت کی کہ وہ خراب موسم کی وجہ سے یاترا کو اگلے احکامات تک روک دیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

انیل کمار نے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ قومی شاہرہ ۔44 کے حصوں کا معائینہ کیا

Related Posts

حالیہ برسوں میں جموں و کشمیر کے پیرا ایتھلیٹس نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر خطے کا نام روشن کیا

حالیہ برسوں میں جموں و کشمیر کے پیرا ایتھلیٹس نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر خطے کا نام روشن کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے ’نشہ سے پاک جموںوکشمیر مہم‘ کے 100دِن مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے ’نشہ سے پاک جموںوکشمیر مہم‘ کے 100دِن مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

حکومت نے گرمائی تعطیلات میں26جولائی تک توسیع کی

لیفٹیننٹ گورنر نے سیویوتھ سیو فیوچر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی مکالمے سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سیویوتھ سیو فیوچر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی مکالمے سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے نُون ون بیس کیمپ کا دورہ کیا اور یاتریوں کیلئے سہولیات کا معائینہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے نُون ون بیس کیمپ کا دورہ کیا اور یاتریوں کیلئے سہولیات کا معائینہ کیا

دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

لیفٹیننٹ گورنر نے بھگوتی نگر یاتری نواس میں یاتریوں کیلئے فراہم کی جانے والی سہولیات اور خدمات کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail