منگل, جولائی ۲۱, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے ’نشہ سے پاک جموںوکشمیر مہم‘ کے 100دِن مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی

کہا، یہ سنگ میل اہم پیش رفت کی علامت ہے لیکن ہمارا مشن ابھی مکمل نہیں ہوا

by Srinagar Mail
21/07/2026
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے ’نشہ سے پاک جموںوکشمیر مہم‘ کے 100دِن مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/20جولائی 2026ئ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج محکمہ سماجی بہبود کی طرف سے ”منشیات سے پاک جموں و کشمیر مہم“کے 100 دن کی کامیاب تکمیل کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کیا۔اُنہوں نے کہا کہ اگر چہ یہ ایک اہم سنگ میل ہے تاہم ہمارا مشن ابھی مکمل نہیں ہوا۔اُنہوں نے کہا،”ہم منشیات کے کارٹلز او رنارکوٹیر ر نیٹ ورکس کا مکمل خاتمہ کرنے کے لئے پُرعزم ہیں جو ہمارے نوجوانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ہم غیر قانونی منشیات کی سمگلنگ کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنے، عوامی بیداری بڑھانے اور متاثرہ اَفرادکو معاشرے میں واپس شامل کرنے کے لئے مضبوط بحالی فراہم کرنے کی اَپنی بنیادی ترجیحات کو مزید مضبوط کر رہے ہیں۔ مہم کے پہلے 100 دنوں نے آئندہ سخت جدوجہد کی بنیاد رکھ دی ہے۔ اگرچہ آگے کا سفر مشکل ہوگا لیکن نارکو دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا ہمارا عزم پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے۔“لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ 100 روزہ مہم کے دوران اُنہوں نے یونین ٹیرٹیری کے تمام 20 اضلاع میں ’پدیاترا ‘کے ذریعے لوگوںسے روبرو رابطہ قائم کیا اور اس دوران ایسے بے شمار والدین سے ملاقات کی جو اَپنے بچوں کے مستقبل کے حوالے سے شدید فکرمند تھے۔اُنہوں نے کہا،”متاثرہ کنبوںکے ساتھ کھڑے ہو کر میں نے ان کے دُکھ اور کرب کو قریب سے محسوس کیا لیکن اسی کے ساتھ مجھے اُمید کی وہ کرن بھی دِکھائی دی کہ ہمارے نوجوان نشے کی لت سے نجات حاصل کر کے دوبارہ اَپنی زِندگی سنوار سکتے ہیں۔ اس’ پدیاترا ‘کے دوران میں نے درد بھی دیکھا اور حوصلہ بھی، مایوسی بھی دیکھی اور اُمید بھی۔ میں فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ اس مہم کو جو عوامی حمایت حاصل ہوئی، اس کی مثال جموں و کشمیر کی تاریخ میں نہیں ملتی۔“ی بہبود کی طرف سے ”منشیات سے پاک جموں و کشمیر مہم“کے 100 دن کی کامیاب تکمیل کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کیا۔اُنہوں نے کہا کہ اگر چہ یہ ایک اہم سنگ میل ہے تاہم ہمارا مشن ابھی مکمل نہیں ہوا۔اُنہوں نے کہا،”ہم منشیات کے کارٹلز او رنارکوٹیر ر نیٹ ورکس کا مکمل خاتمہ کرنے کے لئے پُرعزم ہیں جو ہمارے نوجوانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ہم غیر قانونی منشیات کی سمگلنگ کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنے، عوامی بیداری بڑھانے اور متاثرہ اَفرادکو معاشرے میں واپس شامل کرنے کے لئے مضبوط بحالی فراہم کرنے کی اَپنی بنیادی ترجیحات کو مزید مضبوط کر رہے ہیں۔ مہم کے پہلے 100 دنوں نے آئندہ سخت جدوجہد کی بنیاد رکھ دی ہے۔ اگرچہ آگے کا سفر مشکل ہوگا لیکن نارکو دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا ہمارا عزم پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے۔“لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ 100 روزہ مہم کے دوران اُنہوں نے یونین ٹیرٹیری کے تمام 20 اضلاع میں ’پدیاترا ‘کے ذریعے لوگوںسے روبرو رابطہ قائم کیا اور اس دوران ایسے بے شمار والدین سے ملاقات کی جو اَپنے بچوں کے مستقبل کے حوالے سے شدید فکرمند تھے۔اُنہوں نے کہا،”متاثرہ کنبوںکے ساتھ کھڑے ہو کر میں نے ان کے دُکھ اور کرب کو قریب سے محسوس کیا لیکن اسی کے ساتھ مجھے اُمید کی وہ کرن بھی دِکھائی دی کہ ہمارے نوجوان نشے کی لت سے نجات حاصل کر کے دوبارہ اَپنی زِندگی سنوار سکتے ہیں۔ اس’ پدیاترا ‘کے دوران میں نے درد بھی دیکھا اور حوصلہ بھی، مایوسی بھی دیکھی اور اُمید بھی۔ میں فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ اس مہم کو جو عوامی حمایت حاصل ہوئی، اس کی مثال جموں و کشمیر کی تاریخ میں نہیں ملتی۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حکومت نے گرمائی تعطیلات میں26جولائی تک توسیع کی

Next Post

اَتل ڈولو نے اوما بھگوتی شرائین اننت ناگ میں مورتی پرتشٹھان دیوس کی تقریبات میں شرکت کی

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

حکومت نے گرمائی تعطیلات میں26جولائی تک توسیع کی

لیفٹیننٹ گورنر نے سیویوتھ سیو فیوچر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی مکالمے سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سیویوتھ سیو فیوچر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی مکالمے سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے نُون ون بیس کیمپ کا دورہ کیا اور یاتریوں کیلئے سہولیات کا معائینہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے نُون ون بیس کیمپ کا دورہ کیا اور یاتریوں کیلئے سہولیات کا معائینہ کیا

دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

لیفٹیننٹ گورنر نے بھگوتی نگر یاتری نواس میں یاتریوں کیلئے فراہم کی جانے والی سہولیات اور خدمات کا جائزہ لیا

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

شری امرناتھ جی یاترا نے نیاتاریخی ریکارڈ قائم کیا

لیفٹیننٹ گورنرنے شری امرناتھ جی یاترا۔2026 کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنرنے شری امرناتھ جی یاترا۔2026 کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

Next Post
اَتل ڈولو نے اوما بھگوتی شرائین اننت ناگ میں مورتی پرتشٹھان دیوس کی تقریبات میں شرکت کی

اَتل ڈولو نے اوما بھگوتی شرائین اننت ناگ میں مورتی پرتشٹھان دیوس کی تقریبات میں شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail