منگل, جولائی ۲۱, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

حکومت نے گرمائی تعطیلات میں26جولائی تک توسیع کی

by Srinagar Mail
21/07/2026
A A
سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
سرینگر//جموں و کشمیر حکومت نے منگل کے روز موجودہ موسمی حالات کے پیشِ نظر کشمیر وادی اور جموں صوبے کے ‘ونٹر زونز‘ تمام سرکاری اور غیر سرکاری اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات میں 26جولائی تک توسیع کر دی۔وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے کہا ہے کہ سکول اب 27جولائی کو دوبارہ کھلیں گے۔وزیر نے ‘ایکس’ (X) پر ایک پوسٹ میں کہا، "طلبہ اور اساتذہ کی حفاظت کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے، کشمیرصوبے اور جموں ڈویژن کے سرمائی علاقوں میں تمام سرکاری اورسرکار سے تسلیم شدہ اسکولوں کے لیے گرمائی تعطیلات میں 26 جولائی تک توسیع کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں درس و تدریس کا عمل27جولائی سے دو بارہ بحال ہوگا ۔یہ فیصلہ حالیہ دنوں میں جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور اچانک سیلاب (فلیش فلڈز) کی صورتحالکے بعد لیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سیویوتھ سیو فیوچر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی مکالمے سے خطاب کیا

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے سیویوتھ سیو فیوچر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی مکالمے سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سیویوتھ سیو فیوچر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی مکالمے سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے نُون ون بیس کیمپ کا دورہ کیا اور یاتریوں کیلئے سہولیات کا معائینہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے نُون ون بیس کیمپ کا دورہ کیا اور یاتریوں کیلئے سہولیات کا معائینہ کیا

دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

لیفٹیننٹ گورنر نے بھگوتی نگر یاتری نواس میں یاتریوں کیلئے فراہم کی جانے والی سہولیات اور خدمات کا جائزہ لیا

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

شری امرناتھ جی یاترا نے نیاتاریخی ریکارڈ قائم کیا

لیفٹیننٹ گورنرنے شری امرناتھ جی یاترا۔2026 کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنرنے شری امرناتھ جی یاترا۔2026 کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

امرناتھ یاترا 2026،سخت سکیورٹی کے بیچ جڑواںراستوںسے پہلا قافلہ روانہ

امرناتھ یاترا 2026،سخت سکیورٹی کے بیچ جڑواںراستوںسے پہلا قافلہ روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail