جمعہ, جولائی ۲۴, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جاوید ڈار نے عوامی شکایات سنیں اور فوری و ترجیحی اَزالے کی یقینی دہانی کی

by Srinagar Mail
24/07/2026
A A
جاوید ڈار نے عوامی شکایات سنیں اور فوری و ترجیحی اَزالے کی یقینی دہانی کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/ وزیر برائے زرعی پیداوار، دیہی ترقی و پنچایتی راج، اِمدادِ باہمی اور الیکشن محکمہ جات جاوید احمد ڈار نے آج یہاںسول سیکرٹریٹ سری نگر میں عوامی شکایات کے ازالے کا ایک پروگرام منعقد کیا جس میں اُنہوں نے وادی کشمیر کے مختلف اَضلاع سے آئے متعدد وفود اور اَفراد سے ملاقات کی اور اُن کی شکایات ، مسائل اور ترقیاتی مطالبات کو بغور سُنا۔
کپواڑہ، بارہمولہ، سوپور اورصوبہ کشمیر کے دیگر اضلاع کی نمائندگی کرنے والے وفود نے عوامی بنیادی ڈھانچے، دیہی ترقیات، زراعت، شہری سہولیات، روزگار، سماجی بہبود اور عوامی اہمیت کے دیگر معاملات سے متعلق مختلف مسائل وزیر موصوف کو گوش گزار کئے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی ’رابطہ‘ میں عوامی نمائندوں اور وفود سے ملاقات

Related Posts

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی ’رابطہ‘ میں عوامی نمائندوں اور وفود سے ملاقات

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی ’رابطہ‘ میں عوامی نمائندوں اور وفود سے ملاقات

کشمیرمیں جاری بارشوں سے اہلیانِ وادی نے راحت کی سانس لی

جموں و کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری،ندی نالوں ،ندی نالوں کے سطح آب میں اضافہ

انیل کمار نے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ قومی شاہرہ ۔44 کے حصوں کا معائینہ کیا

انیل کمار نے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ قومی شاہرہ ۔44 کے حصوں کا معائینہ کیا

جاوید رانا او رستیش شرما نے راجوری میں سیلاب سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا

جاوید رانا او رستیش شرما نے راجوری میں سیلاب سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے جنوبی کشمیر کے اَضلاع کا تفصیلی دورہ کیا اور مسلسل بارشوںکے بعد صورتحال کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے جنوبی کشمیر کے اَضلاع کا تفصیلی دورہ کیا اور مسلسل بارشوںکے بعد صورتحال کا جائزہ لیا

نائب وزیراعلیٰ نے سیلاب سے متاثرہ بیلا کا دورہ کیا

نائب وزیراعلیٰ نے سیلاب سے متاثرہ بیلا کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail