جمعہ, ستمبر ۱۸, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے ہرمکھ۔ گنگ بل یاتر اکو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

کہا،ہر مکھ۔گنگ بل جیسی روحانی یاترائیں قوم کی روح اور اِجتماعی شعور کو مضبوط کرتی ہیں

by Srinagar Mail
18/09/2026
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے ہرمکھ۔ گنگ بل یاتر اکو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج گاندربل میں ہرمکھ ۔گنگ بل یاترا کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ یاترا ہندوستان کے شاندار ماضی اور متحرک حال کے درمیان ایک مقدس پُل کی حیثیت رکھتی ہے۔اُنہوں نے اِجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر صدیوں سے عقیدے کی ایک اٹوٹ دھارے سے فیضیاب ہوتا رہا ہے اور اس سرزمین کا گوشہ روحانی توانائی سے معمور ہے جس کا ذکر کلہن نے اَپنی معروف تصنیف ’راج ترنگنی ‘میں بھی کیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنرنیلمت پران کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کوہِ ہرمکھ جسے ہرمکٹ بھی کہا جاتاہے، بھگوان شیو کا پوتر مسکن مانا جاتا ہے جبکہ 14,500 فٹ کی بلندی پر واقع گنگ بل جھیل کو’ماتا گنگا‘کی موجودگی سے منسوب کیا جاتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ دُشوار گزار راستوں اور تاریخی اتار چڑھاﺅکے باوجود عقیدت مندوں نے اس یاترا گاہ کے ساتھ اپنے روحانی تعلق کو برقرار رکھا ہے۔ یہ مقام تقدس کے اعتبار سے ہریدوار کے برابر ہے۔اُنہوں نے کہا کہ ہمالیائی یاترائیں ہمیں فطرت کے سامنے عاجزی کا درس دیتی ہیں اور ہر سمت سے نیک خیالات حاصل کرنے کی ترغیب دیتی ہیںجس سے سماجی ہم آہنگی کو فروغ ملتا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر پولیس سروس کے نئے تعینات اَفسران کو تقرری نامے سونپے

Related Posts

سب ضلع ہسپتال ترال میں عملے اور سازو سامان کی قلت پر عوام برہم

سب ضلع ہسپتال ترال میں عملے اور سازو سامان کی قلت پر عوام برہم

سپیکر نے قانون ساز اسمبلی کی خزاں سیشن سے قبل ’ آل پارٹی ‘ اور ’بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

سپیکر نے قانون ساز اسمبلی کی خزاں سیشن سے قبل ’ آل پارٹی ‘ اور ’بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

جاوید ڈار نے کھمبر فارم میں شیپ بریڈنگ کے اقدامات کا جائزہ لیا

جاوید ڈار نے کھمبر فارم میں شیپ بریڈنگ کے اقدامات کا جائزہ لیا

ڈگری کالج پانپور کا ششماہی نیوز لیٹر ”شاخِ زعفران“ کا دوسرا شمارہ جاری

ڈگری کالج پانپور کا ششماہی نیوز لیٹر ”شاخِ زعفران“ کا دوسرا شمارہ جاری

سکینہ اِیتو نے پانپور میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا

سکینہ اِیتو نے پانپور میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا

سول سیکرٹریٹ سری نگر میں بجٹ اور ایس ڈِی جیزکو باہم مربوط کرنے سے متعلق ورکشاپ کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail