اتوار, اکتوبر ۲۵, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے لوک بھون میں یووا سنگم کے شرکا¿ سے بات چیت کی

کہا، اعتماد ، باہمی تعاون اور رہنمائی کے روابط سے بہترین خیالات سامنے آتے ہیں

by Srinagar Mail
25/10/2026
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے لوک بھون میں یووا سنگم کے شرکا¿ سے بات چیت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج لوک بھون میں مہاراشٹر کے مختلف تعلیمی اِداروں سے تعلق رکھنے والے یووا سنگم کے شرکا¿ سے بات چیت کی ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے ہندوستان کے مستقبل کی تشکیل میں باہمی تعاون، رہنمائی اور قومی یکجہتی کی اہمیت پر زور دِیا۔اُنہوں نے طلبا¿سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ تبدیلی لانے والے خیالات شاذ و نادر ہی اِنفرادی کوششوں کا نتیجہ ہوتے ہیں ۔ اُنہوں نے واضح کیا کہ بامعنی اِختراع اس وقت سامنے آتی ہے جب باصلاحیت اَفراد، رہنما اور اِدارے اعتماد، تعاون اورسپورٹ کے مشترکہ ماحول میں مل کر کام کرتے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ یووا سنگم کی اصل روح مختلف خطوں اور پس منظر سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے درمیان روابط کو فروغ دینے میں مضمر ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اِنفرادی صلاحیتیں اس وقت اپنی بہترین سطح تک پہنچتی ہیں جب وہ دیگر صلاحیتوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں، خیالات کا تبادلہ کرتی ہیں اور حقیقی زندگی کے مسائل حل کرنے کے لئے اجتماعی کوششیں کرتی ہیں۔اُنہوں نے رہنمائی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے طلبا¿ کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ اپنے اختراعی خیالات کو ایسے عملی حل میں تبدیل کریں جس سے معاشرے کو فائدہ ہو۔اُنہوںنے کہا کہ ”ایک بھارت شریشٹھ بھارت“ پہل نے باہمی افہام و تفہیم اور عوامی روابط کو فروغ دے کر ریاستوں اوریوٹیوںکے درمیان ثقافتی، تعلیمی اور سماجی رِشتوں کو مزید مضبوط کیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ یووا سنگم سیاحت، روایات، ترقی، ٹیکنالوجی اور عوامی روابط پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے نوجوانوں میں اس جذبے کو آگے بڑھانے کے لئے ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔
منوج سِنہا نے مہاراشٹر اور جموں و کشمیر کے شاندار تہذیبی ورثے کو بھی اُجاگر کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ دونوں خطوں کے تعلیمی اِداروں کے طلبا¿ کے درمیان میل جول ہندوستان کے مشترکہ ثقافتی ورثے کو بہتر طور پر سمجھنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ اُنہوں نے دورے پر آئے طلبا¿کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ تیزی سے بدلتے ہوئے جموں و کشمیر میں اپنے تجربات دوسروں کے ساتھ اِشتراک کریںجو آج سیاحت، سٹارٹ اپس، زراعت، دستکاری، ٹیکنالوجی اور تعلیم جیسے شعبوں میں نئے مواقع فراہم کرتا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

والد محترم کی یاد میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Related Posts

جموں وکشمیر میں دو روزہ خصوصی ووٹر اِندراج مہم اِختتام پذیر

جموں وکشمیر میں دو روزہ خصوصی ووٹر اِندراج مہم اِختتام پذیر

حکومت سرمایہ کاری کو راغب کرنے، اختراعات کو فروغ دینے اور بامعنی روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے پُر عزم ہے۔وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

حکومت سرمایہ کاری کو راغب کرنے، اختراعات کو فروغ دینے اور بامعنی روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے پُر عزم ہے۔وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

وزیر اعلیٰ نے صنعتی پالیسی 2026-35 کے مسودے کا جائیزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے صنعتی پالیسی 2026-35 کے مسودے کا جائیزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر پولیس سروس کے نئے تعینات اَفسران کو تقرری نامے سونپے

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر پولیس سروس کے نئے تعینات اَفسران کو تقرری نامے سونپے

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے امرتسر میں تجدید شدہ جے اینڈ کے ہاﺅس کا اِفتتاح کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے امرتسر میں تجدید شدہ جے اینڈ کے ہاﺅس کا اِفتتاح کیا

لفٹینٹ گورنر نے کشمیر یونیورسٹی میں ماحول ، موسمیاتی تبدیلی اور پائیداری پر قومی سیمینار کے اختتامی اجلاس میں شرکت کی

لفٹینٹ گورنر نے کشمیر یونیورسٹی میں ماحول ، موسمیاتی تبدیلی اور پائیداری پر قومی سیمینار کے اختتامی اجلاس میں شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail