منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

صوفی گنڈ آری پل ترال میں حضرت شیخ محمد باقرصاحبؒ سالانہ عرس کی تیاریاں

ایام متبرکہ کے دوران تمام ضروری سہولیات بہم رکھی جائےں، ڈی ڈی سی ممبرمنظور گنائی کا انتظامیہ سے مطالبہ

by Srinagar Mail
05/03/2022
A A
صوفی گنڈ آری پل ترال میں حضرت شیخ محمد باقرصاحبؒ سالانہ عرس کی تیاریاں
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز

ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے تحصیل آری پل میں واقع مشہور بزرگ حضرت شیخ محمد باقرصاحب ؒ کے سالانہ عرس کے سلسلے میں تیاریاں شروع ہوئی ہیں ۔اس دوران یہاں آستان عالیہ پر درود ازکار ،ختمات المعظمات کی محفلیں شروع ہوئیں ہیں جہاں عقدت مندوں کی ایک بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے ۔ احوالے سے سے ڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور احمد گنائی نے اپنے ایک بیان میںسرکار خاص ضلع اور سب ضلع کے پولیس اور سیول سے اپیل کی ہے کہ علاقے میںسیوکورٹی سمیت تمام قسم کے سہولیات کو دستایب رکھا جائے تاکہ یہاں آنے والے لوگوں کے ساتھ ساتھ کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ انہوں نے عوام سے سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ علاقے میں نظم ضبط کا خاص خیال رکھیں اور انتظامیہ کو اپنا دست تعاون پیش کریں ۔خیال رہے تحصیل آری پل کے سوفی گنڈ گائوں سے قریب نصف کلو میٹر دور ایک خوبصورت پہاڑی پر حضرت شیخ محمد باقرصاحب ؒکے آستان عالیہ واقع ہے جہاں تک پہنچنے کے لئے لا تعداد سیڈیوں کو چڑنا پڑتھا ہے ۔اور اس سالانہ عرس میں تینوں روز وادی کے اطراف و اکناف سے لوگ یہاں آتے ہیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں کے سامبہ روڈ پر دلدوز سڑک حادثہ /ایک ہی خاندان کے چارافراد ہلاک، ایک زخمی

Next Post

جموں و کشمیر سنگل ونڈو کلیرنس پورٹل کیساتھ ترقی کے نئے دور میں داخل

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post

جموں و کشمیر سنگل ونڈو کلیرنس پورٹل کیساتھ ترقی کے نئے دور میں داخل

کشمیر میں حالات بہتری کی جانب گامزن،جنگجووں کی صفوں میں بھرتی عمل میں کمی آئی ہے:جی او سی ڈی پی پانڈے

کشمیر میں حالات بہتری کی جانب گامزن،جنگجووں کی صفوں میں بھرتی عمل میں کمی آئی ہے:جی او سی ڈی پی پانڈے

بون اینڈ جوائنٹ ہسپتال برزلہ کو دس دنوں کے اندر آپریشنل بنا دیا جائے گا: وویک بھاردواج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail