منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیر داخلہ نےلیاجموں و کشمیر کی سلامتی صورتحال کا جائزہ

ملی ٹینٹوں کے خلاف سرگرم مہم چلا نے اور انہیں محفوظ پناہ گاہ یا مالی مدد سے محروم کر نے پر دیازور

by Srinagar Mail
20/03/2022
A A
وزیر داخلہ نےلیاجموں و کشمیر کی سلامتی صورتحال کا جائزہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

امور داخلہ و امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نےجموں میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا اور بھارت سرکار نیز جموں و کشمیر انتظامیہ کے سینئر افسران کے ساتھ جموں و کشمیر میں سکیورٹی کی صورت حال کا جائزہ لیا۔مرکزی وزیر داخلہ نے سکیورٹی کی صورت حال میں بہتری، 2018 میں ہوئے 417 دہشت گردانہ واقعات کے کم ہوکر 2021 میں 229 رہ جانے اور 2018 میں شہید ہوئے حفاظتی دستوں کے جوانوں کی تعداد 91 سے کم ہوکر 2021 میں 42 رہ جانے کی ستائش کی۔ جناب امت شاہ نے دہشت گردوں کے خلاف سرگرم مہم چلانے اور انھیں محفوظ پناہ گاہ یا مالی مدد سے محروم کئے جانے پر زور دیا۔ انھوں نے حفاظتی دستوں اور پولیس کو مؤثر دہشت گردی مخالف مہم اور جیلوں سے دہشت گردوں کی نگرانی کی سرگرمیوں کے لئے حقیقی وقت پر مبنی تال میل (ریئل ٹائم کورآرڈنیشن) کو یقینی بنانے کی ہدایت دی۔ وزیر داخلہ نے نارکو دہشت گردی کو روکنے کے لئے جموں و کشمیر میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کو مزید مضبوط کرنے کی ہدایت دی۔جناب امت شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے پرامن و خوش حال جموں و کشمیر کے خواب کو عملی دینے کے لئے سرحد پار سے صفر دراندازی کو یقینی بنانے اور دہشت گردی کو پوری طرح سے ختم کرنے کے لئے سکیورٹی گرڈ کو مزید مضبوط کیا جانا چاہئے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بڈگام میں پولیس نے 8 گھنٹوں کے اندر چوری کا معمہ حل / چوری شدہ زیورات برآمد 02 ملزمان گرفتار

Next Post

ترال، پلوامہ اور شوپیاں میں ملی ٹینٹوں کاحملہ ،غیر مقامی ترکھان اور 3 اہلکار زخمی

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

Next Post
کولگام میں مسلح افراد کا حملہ، سرپنچ ہلاک

ترال، پلوامہ اور شوپیاں میں ملی ٹینٹوں کاحملہ ،غیر مقامی ترکھان اور 3 اہلکار زخمی

سری نگر-لیہہ شاہراہ ٹریفک کیلئے آزمائشی طور کھول دی گئی

سری نگر-لیہہ شاہراہ ٹریفک کیلئے آزمائشی طور کھول دی گئی

کولگام میں مسلح افراد کا حملہ، سرپنچ ہلاک

بڈگام اور پلوامہ میں مسلح افراد کی فائرنگ/ مقامی شہری ہلاک، غیر مقامی زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail