جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

زینہ پورہ شوپیان مسلح تصادم میں 4ملی ٹینٹ ہلاک

by Srinagar Mail
15/04/2022
A A
زینہ پورہ شوپیان مسلح تصادم میں 4ملی ٹینٹ ہلاک
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع شوپیاں کے بادی گام علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین جاری تصادم میں 4 جنگجو مارے گئے جبکہ علاقے میں آپریشن ہنو ز جاری ہے۔انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے بتایا کہ شوپیاں میں جاری تصادم میں چار جنگجو مارے گئے۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جنوبی ضلع شوپیاں کے بادی گام میں جنگجووں کے چھپے ہونے کی ایک خاص اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس اور سیکورٹی فورسز نے جمعرات کی سہ پہر اس علاقے کو محاصرے میں لے کر انہیں ڈھونڈ نکالنے کے لئے تلاشی کارروائی کا آغاز کیا۔انہوں نے بتایا کہ جونہی سیکورٹی فورسز کے اہلکار مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچے تو خود کو سلامتی عملے کے گھیرے میں پا کر ملی ٹینٹوں نے اندھا دھند گولیاں برسا کر فرار ہونے کی بھر پور سعی کی تاہم حفاظتی عملے کی کارگر حکمت عملی نے اْنہیں فرار ہونے کا کوئی موقع فراہم نہیں کیا اور اس طرح سے طرفین کے مابین جھڑپ شروع ہوئی۔ترجمان کے مطابق کچھ عرصے تک جاری رہنے والی اس جھڑپ میں 4 جنگجو مارے گئے ہیں۔آئی جی کشمیر وجے کمار نے بتایا کہ بادی گام شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین تصادم میں ابھی تک چار مقامی جنگجو مارے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مارے گئے جنگجووں کی شناخت کے لئے کارروائی شروع کی گئی جبکہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مودی کی قیادت میں کشمیرکے حالات معمول پر آئے ہیں:مرکزی وزیر کرن رجیجو

Next Post

وادی میں بیساکھی کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
وادی میں بیساکھی کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا

وادی میں بیساکھی کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا

کووڈ19کے پیش نظر 10ویں اور12ویں جماعت کیلئے نصاب میں دی گئی رعایت ختم

کووڈ19کے پیش نظر 10ویں اور12ویں جماعت کیلئے نصاب میں دی گئی رعایت ختم

پلوامہ میں NFSA کے تحت نااہل کنبوں کے غیر قانونی اندراج کی پاداش میں افسران پر جرمانہ عائد ،ترال کے 2ایف پی ڈیلران کے خلاف بھی کارروائی شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail