منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نیشنل چائڈ ڈیولپمنٹ کونسل کا ایک بڑا قدم

پچاس ہزار افراد، اور پچاس اداروں کے لئے اسپوکن انگلش ٹریننگ کا اہتمام

by Srinagar Mail
23/10/2022
A A
نیشنل چائڈ ڈیولپمنٹ کونسل کا ایک بڑا قدم
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:3 2،اکتوبر: کے این ایس : ہندوستان میں خواتین اور بچوں کی بہبود کو فروغ دینے، اور بچوں کی تعلیم کو یقینی بنانے کے لیے قائم کی گئی خودمختار تنظیم، نیشنل چائلڈ ڈیولپمنٹ کونسل کی جانب سے، ادارے کے ماسٹر ٹرینر، بابا ایلیکزنڈر کے جنم دن کو مدنظر رکھتے ہوئے، ملک کے پچاس ہزار افراد، اور پچاس اداروں کے لئے فری اسپوکن انگلش ٹریننگ جلد ہی شروع کی جائے گی۔ کونسل کے ایک ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ این سی ڈی سی کے بابا ایلیلکزنڈر کا جنم دن 24 اکتوبر کو منایا جائے گا، جس کے بعد ملک کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے پچاس ہزار افراد اور پچاس اداروں میں آن لائن اور آف لائن فری ازسپوکن انگلش کی تربیت فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس ٹریننگ کے ذریعے خواہش مند افراد آسان طریقے سے انگریزی بولنا سیکھ سکتے ہیں، جبکہ اس کورس کے لئے کوئی بھی افراد درخواست دے سکتا ہے- کورس میں داخلہ لینے کے لئے خواہش مند افرا 08129821777 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے، کہ بابا ایلیکزنڈر انگریزی سکھانے کے ایک نامور استاد ہے، جنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے آج تک خواہش مندوں کی ایک بڑی تعداد میں اسپوکن انگش ٹریننگ فراہم کی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی

Next Post

ملک وقوم تب محفوظ،جب سرحدیں محفوظ ہوں ، معیشت مضبوط ہو اور معاشرہ پُر اعتماد ہو:وزیر اعظم نریندر مودی

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
ملک وقوم تب محفوظ،جب سرحدیں محفوظ ہوں ، معیشت مضبوط ہو اور معاشرہ پُر اعتماد ہو:وزیر اعظم نریندر مودی

ملک وقوم تب محفوظ،جب سرحدیں محفوظ ہوں ، معیشت مضبوط ہو اور معاشرہ پُر اعتماد ہو:وزیر اعظم نریندر مودی

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

ترال میں اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کا کاربار شروع کرنے کا سلسلہ جاری

ترال میں اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کا کاربار شروع کرنے کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail