منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ کو وائٹ واش کا خطرہ/ پونٹنگ

by Srinagar Mail
12/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نئی دہلی// ایشز سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو بری طرح شکست دی ۔ اس کے بعد آسٹریلیائی ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے انگلینڈ کی ٹیم کو خبردار کیا ہے ۔ پونٹنگ نے جو روٹ کی قیادت والی انگلینڈ کی ٹیم کو خبر دار کیا ہے کہ صرف ایک ٹیسٹ کے بعد ایشز سیریز میں مہمان ٹیم پر وائٹ واش ہونے کا خطرہ ہے۔ پونٹنگ کا خیال ہے کہ انگلینڈ کے پاس برسبین میں سیریز کے پہلے میچ میں ٹاپ پر آنے کا حقیقی موقع تھا، جس میں نو وکٹوں کی زبردست شکست اگلے چار میچوں میں ان کی امیدوں کے لئے بری خبر تھی ۔ 46 سالہ رکی پونٹنگ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ایشز سیریز 5-0 سے جیتنا کتنا اچھا لگتا ہے، کیونکہ ان کی کپتانی میں ٹیم نے 2006/07 میں ایسا کیا ہے۔کرکٹ ڈاٹ کام ڈاٹ اے یو سے بات کرتے ہوئے کہا آسٹریلیا کے لیے حالات بہتر ہونے جا رہے ہیں۔ حالات(برسبین میں) بہت ہینگلش جیسے تھے۔ وہاں پیس اور باؤنس زیادہ تھا، لیکن جہاں تک ان کی باؤلنگ کا سوال ہے تو شاید انہیں پوری سیریز کیلئے اتنی رفتار کہیں اور نہیں ملے گی۔ پونٹنگ کا کہنا ہے کہ، اگر وہ ایڈیلیڈ میں نہیں جیتتے ہیں، تو انگلینڈ 2006/07 جیسا ہو سکتا ہے۔” پونٹنگ نے ویسٹرن آسٹریلیا کے تیز گیند باز رچرڈسن کو جوش ہیزل ووڈ کے متبادل کے طور پر اتارنے کی پیش کش کی ہے۔ ہیزل ووڈ پسلیوں میں درد کی وجہ سے دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو سکتے ہیں۔ پونٹنگ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر اسپنر کو کھیلنا ہے تو مائیکل نیسر ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں جنہوں نے انگلینڈ لائنز کے خلاف 5 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

امریکا کی متعدد ریاستوں میں بدترین طوفان سے 70 سے زائد افراد ہلاک

Next Post

رنگریٹ سری نگر میں فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان مختصر جھڑپ، 2عدم شناخت جنگجو جان بحق/ پولیس

Related Posts

’کشمیر کے نوجوانوں میں جذبہ کی کمی نہیں پلیٹ فارم کی ضرورت ہے‘: عرفان پٹھان

’کشمیر کے نوجوانوں میں جذبہ کی کمی نہیں پلیٹ فارم کی ضرورت ہے‘: عرفان پٹھان

ڈگری کالج ترال کی جانب سے برن تھری میں7روزہ NSS خصوصی ونٹرکیمپ شروع

ڈگری کالج ترال کی جانب سے برن تھری میں7روزہ NSS خصوصی ونٹرکیمپ شروع

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

ووشو اسٹار عایرہ چشتی نے 38ویں نیشنل گیمز میں سلور میڈل جیت لیا

ووشو اسٹار عایرہ چشتی نے 38ویں نیشنل گیمز میں سلور میڈل جیت لیا

ستیش شرما نے سونہ مرگ میں پہلے سکیئنگ ٹریننگ پروگرام کا اِفتتاح کیا

ستیش شرما نے سونہ مرگ میں پہلے سکیئنگ ٹریننگ پروگرام کا اِفتتاح کیا

آڈہ پتھری ماحچھہامہ ترال میں کھیل کا میدان تعمیر کرنے کا مطالبہ

Next Post

رنگریٹ سری نگر میں فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان مختصر جھڑپ، 2عدم شناخت جنگجو جان بحق/ پولیس

اتھہ روٹ کشمیر کی طرف سے سکمز صورہ ہ میں مفت رکشا سروس شروع

کشمیر کے موجودہ حالات سے تمام لوگ پریشان/عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail