جمعہ, مارچ ۲۴, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

رنگریٹ سری نگر میں فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان مختصر جھڑپ، 2عدم شناخت جنگجو جان بحق/ پولیس

by Srinagar Mail
13/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر// سری نگر کے مضافاتی علاقہ رنگریٹ میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان مختصر جھڑپ میں دو عدم شناخت جنگجو مارے گئے جبکہ آپریشن ہنوز جاری ہے۔ایک پولیس ترجمان نے بتایا: ’رنگریٹ انکاؤنٹر میں دو عدم شناخت جنگجو مارے گئے جبکہ تلاشی آپریشن ابھی جاری ہی ہے‘۔قبل ازیں پولیس ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں کے چھپنے کی اطلاع موصول ہونے پر پولیس اور سیکورٹی فورسز نے رنگریٹ میں پیر کی صبح ایک مشتبہ مقام کو محاصرے میں لے لیا۔ان کا کہنا تھا کہ وہاں چھپے جنگجوؤں کو سرنڈر کرنے کی اپیل کی گئی لیکن انہوں نے اس کے بجائے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

انگلینڈ کو وائٹ واش کا خطرہ/ پونٹنگ

Next Post

اتھہ روٹ کشمیر کی طرف سے سکمز صورہ ہ میں مفت رکشا سروس شروع

Related Posts

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

سانس کے ذریعے استعمال کی جانے والی کووڈ ویکسین بہت زیادہ مؤثر قرار

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

Next Post

اتھہ روٹ کشمیر کی طرف سے سکمز صورہ ہ میں مفت رکشا سروس شروع

کشمیر کے موجودہ حالات سے تمام لوگ پریشان/عمر عبداللہ

زیون سرینگر میں پولیس بس پر جنگجوئوں کی فائرنگ ، دو اہلکار ہلاک اور 12زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail