بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

معروف گلوکار وقار خان کی سیاسی دنیا میں انٹری

درجنوں چاہنے والوں کے ہمراہ نیشنل کانفرنس میں شامل

by Srinagar Mail
18/11/2022
A A
معروف گلوکار وقار خان کی سیاسی دنیا میں انٹری
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
  1. سرینگر //جموں و کشمیر کے مشہور گلوکار وقار خان نے جمعہ کے روز سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹرفاروق اور عمر عبداللہ کی موجودگی میں نیشنل کانفرنس (NC) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ پارٹی نے ٹویٹر پر جا کر کہا، "~ ممتاز سماجی کارکن اور یوتھ آئیکن [وقار خان اپنے متعدد حامیوں کے ساتھ JKNC میں شامل ہو گئے۔” وقار خان کا تعلق وادی کے علاقے گریز سے ہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ وقار نے کم وقت میں سوشل میڈیا پر بڑا نام۔کمایا ہے۔انہی کچھ لوگ پیار سے نصرت فتح اعلی خان بھی کہتے ہیں۔انہیں سوشل میڈیا کے تمام۔پلیٹ فارموں پر لاکھوں کی تعداد میں فالور ہیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پلوامہ میں شاہورہ ٹی 20کے پہلے سیمی فائنل میں مچھ پونہ فاتح

Next Post

مژل کپوارہ میں برفانی تودا گر آیا فوج کے تین اہلکار ہلاک

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
مژل کپوارہ میں برفانی تودا گر آیا فوج کے تین اہلکار ہلاک

مژل کپوارہ میں برفانی تودا گر آیا فوج کے تین اہلکار ہلاک

افغانستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد داعش، القاعدہ جنوبی ایشیا کے لیے ‘اہم چیلنج’: شاہ

افغانستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد داعش، القاعدہ جنوبی ایشیا کے لیے 'اہم چیلنج': شاہ

بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ کچھ میدانی علاقوں برف باری کا امکان:موسمیات

محکمہ موسمیات نےبارشوں اور برف باری کی پیش گوئی کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail