جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ملی ٹنسی فنڈنگ کیس :پروفیسر عبدالغنی بٹ سے8گھنٹے تک پوچھ تاچھ

موصول رقومات کے بارے میں اہم حقائق کا انکشاف:حکام

by Srinagar Mail
26/11/2022
A A
ملی ٹنسی فنڈنگ کیس :پروفیسر عبدالغنی بٹ سے8گھنٹے تک پوچھ تاچھ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۶۲ نومبر: ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) نے سنیچر کو سینئر حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ سے تقریباً8 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ اُنہیں جے آئی سی جموں میں ملی ٹنٹوں اور حوالا فنڈنگ سے متعلق ایک معاملے میں تحقیقاتی ایجنسی کی طرف سے طلب کیا گیاتھا۔جے کے این ایس کے مطابق میڈیا رپورٹس میں ایک اعلیٰ عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایاگیاکہپروفیسر عبدالغنی بٹ کو عسکریت پسندوں اور حوالا فنڈنگ کے معاملے سے متعلق طلب کیا گیا تھا جس میں سابق وزیر جتیندر سنگھ عرف بابو سنگھ کو پہلے گرفتار کیا گیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ پروفیسر عبدالغنی بٹ سے جے آئی سی جموں میں شام تک تقریباً آٹھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی ۔اہلکار نے مزید کہا کہ پروفیسر عبدالغنی بٹ نے پوچھ گچھ کے دوران وادی میں مختلف حریت رہنماو¿ں کی طرف سے سرحد پار سے موصول ہونے والی رقم کے بارے میں بہت سے حقائق کا انکشاف کیا۔پروفیسر بٹ جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے سربراہ ہیں اور ماضی میں وہ حریت کانفرنس کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پولیس نے بڈگام میں انسداد منشیات بیداری ریلی کا انعقاد کیا

Next Post

ہائر سیکنڈری سکول نورپورہ اونتی میں یوم آئین منایا گیا

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
ہائر سیکنڈری سکول نورپورہ اونتی میں یوم آئین منایا گیا

ہائر سیکنڈری سکول نورپورہ اونتی میں یوم آئین منایا گیا

کھیلو انڈیا تھانگ ٹا سنٹر بجوانی ترال کے 06 کھلاڑی 28 ویں جونیئر نیشنل تھانگ ٹا چیمپئن شپ 2022 کے لیے منتخب

کھیلو انڈیا تھانگ ٹا سنٹر بجوانی ترال کے 06 کھلاڑی 28 ویں جونیئر نیشنل تھانگ ٹا چیمپئن شپ 2022 کے لیے منتخب

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail