اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کھیلو انڈیا تھانگ ٹا سنٹر بجوانی ترال کے 06 کھلاڑی 28 ویں جونیئر نیشنل تھانگ ٹا چیمپئن شپ 2022 کے لیے منتخب

by Srinagar Mail
27/11/2022
A A
کھیلو انڈیا تھانگ ٹا سنٹر بجوانی ترال کے 06 کھلاڑی 28 ویں جونیئر نیشنل تھانگ ٹا چیمپئن شپ 2022 کے لیے منتخب
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ترال: ترال میں انڈور اسٹیڈیم بننے کے بعد یہاں کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں کھیل کود میں حصہ لینے کے ساتھ ساتھ مختلف مقابلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں، جس کی عوامی سطح پر کافی پزیرائی ہورہی ہے۔

اسی کڑی کے تحت کھیلو انڈیا تھانگ تا سنٹر بجوانی ترال کے 06 کھلاڑی 28 ویں جونیئر نیشنل تھانگ تا چیمپئن شپ 2022 کے لیے منتخب ہوئے ہیں، جو کہ ایک خوش آئند بات ہے۔

سرینگر میل کے ساتھ بات کرتے ہوئے کھیلو انڈیا کوچ سجاد احمد نے کہا کہ ترال سے تعلق رکھنے والے چھ کھلاڑی بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے جونئیر نیشنل تھانگ تا چمپئن شپ کے لئے منتخب ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہ منتخب ہوئے کھلاڑی سرینگر سے کل ہی مزکورہ چمپئن شپ میں حصہ لینے کے لئے نکلے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ہائر سیکنڈری سکول نورپورہ اونتی میں یوم آئین منایا گیا

Next Post

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

جو ہم سے چھینا گیا سودسمیت واپس لیا جائے گا:محبوبہ مفتی

جو ہم سے چھینا گیا سودسمیت واپس لیا جائے گا:محبوبہ مفتی

الطاف ٹھاکر کا سکھ فرقے کو مبارک باد

دن میں خواب دیکھنے کی ایک حد ہوتی ہے، محبوبہ نے آج وہ پار کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail