جمعرات, جون ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home صحت وسائنس

جموںوکشمیر کا بٹوارہ شیخ محمد عبداللہ اورجواہر لال نہرو کی سازش/ رویندر رینہ

by Srinagar Mail
17/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں// جموں وکشمیر بھارتیہ جنتاپارٹی یونٹ کے صدر کا کہنا ہے کہ سال 1947 میں منصوبہ بند سازش کے تحت جموں وکشمیر کا بٹوارہ کرکے لائن آف کنٹرول کی لکیر کھینچی گئی۔انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کے بانی مرحوم شیخ محمد عبدا ﷲ اور پنڈت جواہر لال نہرو نے سازش کے تحت لائن آف کنٹرول کی لائن کھینچی۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے راجوری میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ گوجر بکروال طبقے کے ساتھ نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس نے ہمیشہ نا انصافی کی ہے۔موصوف کا کہنا تھا کہ گوجر وں کو آج تک اراضی کے حقوق نہیں دئے گئے اور نہ ہی اُنہیں خصوصی ریزرویشن کے تحت نوکریاں دی گئیں۔روندر رینہ کے مطابق نیشنل کانفرنس کے لیڈران نے پہاڑیوں کو غلام بناکے رکھا ہے ۔اُنہوں نے بتایا کہ سال 1947میں ایک منصوبے کے ساتھ جموں وکشمیر کا بٹوارہ کرکے لائن آف کنٹرول کی لائن کھینچی گئی ۔روندر ینہ نے بتایا کہ نیشنل کانفرنس کے لیڈران اقتدار کی خاطر کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں ۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کی اسمبلی میں پاکستانی زیر قبضہ کی نشستیں خالی پڑی ہوئی ہیں۔اُن کے مطابق گریز سے لے کر مژھل اور راجوری پونچھ میں لکیر کھینچ کر خاندانوں کو جدا کر دیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ مرحوم شیخ محمد عبدا ﷲ نے ایک سازش کے تحت پنڈت جواہر لال نہرو سے مل کر بٹوارہ کرایا جس کا خمیازہ آج پورے جموں وکشمیر کے لوگوں کو بھگتنا پڑرہا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سب ضلع ترال میں جنگلی ریچھ زندہ پکڑ لیا گیا

Next Post

دہلی میں اومیکرون کے مریضوں کےلئے تین اور اسپتال نامزد

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

حکومت موجودہ صحت سہولیات کو مستحکم کرنے پر توجہ دے رہی ہے ۔ سکینہ اِیتو

این اِی پی ۔2020 جموں وکشمیر کے تمام کالجوں میں نافذ۔ سکینہ اِیتو

این اِی پی ۔2020 جموں وکشمیر کے تمام کالجوں میں نافذ۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

اسکولوں کا نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے میں اہم کردار ہے ۔ سکینہ ایتو

اسکولوں کا نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے میں اہم کردار ہے ۔ سکینہ ایتو

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

Next Post

دہلی میں اومیکرون کے مریضوں کےلئے تین اور اسپتال نامزد

ہندوستان میں طالبانی سوچ نہیں چلے گی/ نقوی

گجر بکروال یوتھ ویلفیئر کانفرنس کا سری نگر میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail