منگل, ستمبر ۲۶, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

گجر بکروال یوتھ ویلفیئر کانفرنس کا سری نگر میں احتجاج

by Srinagar Mail
18/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر،//جموں وکشمیر گجر بکروال یوتھ ویلفیئر کانفرنس نے ہفتے کے روز یہاں پریس کالونی میں اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔احتجاجی جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور ان کا الزام تھا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو تقسیم کیا جا رہا ہے۔اس موقع پر چودھری مصطفیٰ راہی نامی ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو تقسیم کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا: ’آج یہاں ہمارے احتجاج درج کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کچھ دنوں سے افواہیں چل رہی ہیں کہ شیڈول ٹرائب کے دس فیصد کوٹے میں ان لوگوں کو بھی لایا جا رہا ہے جو اس زمرے میں نہیں آتے ہیں‘۔ان کا کہنا تھا کہ جن لوگوں کو اس زمرے میں لایا جا رہا ہے وہ دوسرے زمروں میں آ کر فائدہ اٹھا رہے ہیں۔موصوف احتجاجی نے کہا کہ گجر بکروال طبقے کے لوگوں کے پاس آج بھی مکان نہیں ہیں جس کی وجہ سے وہ خیموں میں زندگی کے ایام کاٹ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے حقوق کے ساتھ چھیڑ خانی ہے جس کو برادشت نہیں کیا جائے گا۔مسٹر راہی نے کہا کہ ہم سے ٹکرانے سے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں جس کی سرکار خود ذمہ دار ہوگی۔ایک او ر احتجاجی نے کہا کہ جن لوگوں کو ہمارے زمرے میں لایا جا رہا ہے ان کو دوسری رعایات دی جائیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اس زمرے میں قریب بیس لاکھ لوگ آ رہے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ہندوستان میں طالبانی سوچ نہیں چلے گی/ نقوی

Next Post

جموں وکشمیر میں بجلی کی نجکاری کا خمیازہ صارفین کو بھگتنا پڑے گا/تاریگامی

Related Posts

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

سانس کے ذریعے استعمال کی جانے والی کووڈ ویکسین بہت زیادہ مؤثر قرار

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

Next Post

جموں وکشمیر میں بجلی کی نجکاری کا خمیازہ صارفین کو بھگتنا پڑے گا/تاریگامی

این سی کا حد بندی کمشن میں شرکت کرنا حیران کن/سجاد لون

جموں وکشمیر میں کسی کو بھی پچھلے دروازے سے گھسنے نہیں دیا جائیگا/الطاف بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail