جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

میونسپل کمیٹی اونتی پورہ کی جانب سے ” مائی ٹاون مائی پرائیڈ ” پروگرام منعقد

by Srinagar Mail
02/12/2022
A A
میونسپل کمیٹی اونتی پورہ کی جانب سے ” مائی ٹاون مائی پرائیڈ ” پروگرام منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

عاشق کھانڈے

اونتی پورہ //مائی ٹاون مائی پرائیڈ پروگرام کے جن ابھیان کے دوسرے مرحلے کے تحت جنوبی کشمیر کے سب ضلع اونتی پورہ میں میونسپل کمیٹی کی طرف سے ٹاون ہال اونتی پورہ میں آج بھی پروگرام جاری رہا ہے جس دوران یہاں مختلف محکموں نے سٹال بھی سجائے تھے جہاں لوگوں کو سرکار کی طرف سے عملائی جا رہی مختلف سماجی و فلاحی اسکیموں سے متعلق جانکاری فراہم کی گئ۔ دریں اثنا آج میونسپل کمیٹی اونتی پورہ کی صدر شمیمہ رینہ نے آج گورنمنٹ ہائی اسکول اونتی پورہ کا دورہ کیا اور مائی ٹاون مائی پرائیڈ پروگرام کے تحت جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا ۔ اس موقعے پر انہوں نے اسکول احاطے میں صفائی ستھرائی کا بر سر موقع جایزہ لیا ۔ انھوں نے اسکول کے متصل پبلک پارک کا بھی جائزہ لیا اور پبلک پارک کی ناگفتہ بہ حالت پر افسوس کا اظہار کیا ۔ انھوں نے کہا کہ پبلک پارک کے ارد گرد لگائ گئ تار خستہ حالت میں پڑی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مذکورہ پارک کی تار بندی کا کام ترجیحی بنیادوں پر شروع ہوگا ۔ انہوں نے اسکول کے ارد گرد رہنے والے لوگوں کو متنبہ کیا کہ وہ اسکول کے ارد گرد کوڑا کرکٹ ڈالنے سے احتراز کریں بصورت دیگر ان کے خلاف تحت ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
دریں اثنا انہوں نے آج پانڈو پارک اونتی پورہ میں ایک شجر کاری پروگرام میں شرکت کرکے ماحولیات کے تحفظ کے تئیں ایک بوٹہ لگا کر شجرکاری مہم کی شروعات کی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مطلع ابرآلودرہنے کے بعد شبانہ درجہ حرارت میں قدرے بہتری

Next Post

ترال میں صفائی مہم, ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے مہم کی نگرانی کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ترال میں صفائی مہم, ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے مہم کی نگرانی کی

ترال میں صفائی مہم, ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے مہم کی نگرانی کی

عمران ملک بنگلہ دیش کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے لیے محمد شامی کی جگہ ہندوستان کی ون ڈے اسکواڈ میں شامل ہوں گے: بی سی سی آئی

عمران ملک بنگلہ دیش کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے لیے محمد شامی کی جگہ ہندوستان کی ون ڈے اسکواڈ میں شامل ہوں گے: بی سی سی آئی

کشمیریونیورسٹی ضرورت کے مطابق مختصر مدت کی سرمائی تعطیلات کا اعلان کرے گا: وی سی پروفیسر نیلوفر خان

کشمیریونیورسٹی ضرورت کے مطابق مختصر مدت کی سرمائی تعطیلات کا اعلان کرے گا: وی سی پروفیسر نیلوفر خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail