منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جواہر پورہ لام ترال کا کھیل کا میدان کھیلنے کے قابل بنے گا؟

علاقے نوجوان کھلاڑیوں کا سوال،ڈپٹی کمشنر پلوامہ اور ایل جی منوج سنہا سے مداخلت کی اپیل

by Srinagar Mail
09/12/2022
A A
جواہر پورہ لام ترال کا کھیل کا میدان کھیلنے کے قابل بنے گا؟
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//جہاں ایک طرف جموںو کشمیرسرکارنے یہاں کھیل کود کو فروغ دینے کے لئے بڑے اقدامات اٹھائے وہی دوسری جانب سب ضلع ترال کے جواہر پورہ (لام )نامی گاﺅں میں محکمہ دہی ترقی کی جانب سے چند سال قبل تعمیر کیا گیا کھیل کا میدان کئی سال گزر جانے کے باوجود ناقابل استعمال ہے جس کی وجہ سے میدان تعمیر کرنے کا مقصد ہی فوت ہوا ہے۔مقامی نوجوان کھلاڑیوں اور شائقین کھیل نے بتایا جب اس میدان پر کام شروع ہوا تو بستی کے نوجوانوں نے خوشی کا اظہار کر کے سرکار کا شکریہ اداکیا تھا اور انہیں امید تھی کہ شائد انہیں اب دوسرے گاﺅں دیہات کا رخ کھیلنے کے لئے نہیں کرنا پڑے گا ۔انہوں نے بتایا تاہم یہ میدان گزشتہ کئی سال سے کھنڈارت کی شکل پیش کر رہا ہے جس کی جانب کوئی توجہ نہیں دی جا رہی ہے ۔انہوں نے بتایا وہ آج بھی مجبوراً دوسرے گاﺅں میں اپنا شوق پورا کرنے کے لئے جاتے ہیں ۔انہوں نے بتایا اگر اسی طرح اس میدان کو رکھنا تھا پھرسرکاری خزانے کا لاکھوں کا رقم ضائح کیوں کرنا تھا؟۔ کھلاڑیوں نے بتایامیدان پر ابتدائی کام کے بعد کوئی تعمیر ی کام نہیں کیا گیا ہے جس کی وجہ سے علاقے کے نوجوانوں کو کھیل کود کے حوالے سے طرح طرح کے پریشانیوں کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ترال میں محکمہ دہی ترقی کی جانب سے تعمیر کردہ چند ایک کو چھوڈ کر باقی میدانوں کی کار کردگی صفر کے برابر ہے جس کی جانب سرکار اور محکمے کو فوری توجہ دینے کی اپیل کی ہے ۔مقامی نوجوانوں نے اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر پلوامہ اور ایل جی جموں و کشمیر سے مداخلت کی اپیل کی ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ کی طالبہ کا قابل تعریف کار نامہ

Next Post

بڈگام میں پولیس اور عوام کے درمیان میٹنگ کا انعقاد

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
بڈگام میں پولیس اور عوام کے درمیان میٹنگ کا انعقاد

بڈگام میں پولیس اور عوام کے درمیان میٹنگ کا انعقاد

سادھنا ٹاپ پر تازہ برف باری کرناہ کپواڑہ شاہراہ گاڑیوں کی آمد ورفت کےلئے بند ،علاقے میں بجلی کا نام نشان نہیں

گلمرگ ،سونہ مرگ ،زوجیلا،پیر کی گلی اوردیگر کچھ بالائی علاقوںمیں برف باری اوربارش

اسلامک یونیورسٹی، میونسپل کمیٹی اونتی پورہ کی جانب سے صفائی مہم

اسلامک یونیورسٹی، میونسپل کمیٹی اونتی پورہ کی جانب سے صفائی مہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail