جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

گیارہ سے20دسمبر تک موسم خشک رہنے کا مکان:موسمیات

بنیادی طور پر خشک موسم کی توقع ,آج سے دن گرم،راتیں مزیدسرد:سونم لوٹس

by Srinagar Mail
10/12/2022
A A
سرینگر لہہ شاہراہ اور مغل روڑ آمد، رفت کے لئے بند
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۰۱، دسمبر:ہندستانی محکمہ موسمیات کے سری نگرمیں قائم علاقائی مرکز کے ڈائریکٹر سونم لوٹس نے جمعہ کوکہاکہ جموں وکشمیرمیں اگلے24 گھنٹوں میں، موسم عام طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے جبکہ اس دوران متعدد الگ تھلگ مقامات خاص طور پر بالائی علاقوںمیں برفباری ہوگی۔جے کے این ایس کے مطابق ایک ٹویٹ میں ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سونم لوٹس کاکہناتھاکہ اگلے چوبیس گھنٹوںکے دوران مطلع ابرآلودرہنے کے بعدمخصوص بالائی علاقوںمیں مزید برف باری ہونے کاامکان ہے ،تاہم انہوںنے کہا کہ11سے 20دسمبر تک، بنیادی طور پر خشک موسم کی توقع ہے۔انہوںنے کہاکہ بالائی علاقوںمیںالگ تھلگ مقامات پر ہلکی بارش وبرفباری کا مختصر سلسلہ ہو سکتا ہے ۔ماہرموسمیات سونم لوٹس کاکہناتھاکہ اتوار سے، گرم دن اور سرد راتوں کی توقع ہے۔سونم لوٹس نے کہاکہ دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ اور رات کے درجہ حرارت میں کمی کی توقع کریں۔انہوں نے امکان ظاہرکیاکہ ہفتہ کو بڑے راستوں پر سطحی نقل و حمل میں عارضی خلل پڑ سکتا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں فضائی آلودگی سے سالانہ 10 ہزار اموات ہوتی ہیں: سکمز ڈائریکٹر

Next Post

یومی بلاک/بلاک دیواس، لوگوں کے ساتھ تعلق کو مضبوط کرنے کا ایک پلیٹ فارم: ڈی ڈی سی پلوامہ

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
یومی بلاک/بلاک دیواس، لوگوں کے ساتھ تعلق کو مضبوط کرنے کا ایک پلیٹ فارم: ڈی ڈی سی پلوامہ

یومی بلاک/بلاک دیواس، لوگوں کے ساتھ تعلق کو مضبوط کرنے کا ایک پلیٹ فارم: ڈی ڈی سی پلوامہ

ترال کے انجینئرنگ طالب علم نے "کوشر سائنٹسٹ” چینل کا کیا آغاز

ترال کے انجینئرنگ طالب علم نے "کوشر سائنٹسٹ" چینل کا کیا آغاز

ستورہ ترال میں یوم بلاک منعقد،منظور گنائی اہم مسائل کو اجاگر کیا

ستورہ ترال میں یوم بلاک منعقد،منظور گنائی اہم مسائل کو اجاگر کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail