جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

گاندربل مےں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد

by Srinagar Mail
17/12/2022
A A
گاندربل مےں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:17،دسمبر: معاشرے میں پھیلے ہوئے منشیات کے استعمال کو ختم کرنے کے لیے، گاندربل پولیس منشیات فروشوں کے خلاف اپنی سخت کارروائی جاری رکھتے ہوئے ایک اور بدنام منشیات فروش کو ممنوعہ مادہ کے ساتھ گرفتار کیا ۔ڈی وائی ایس پی ہیڈ کوارٹر کی نگرانی میں ایس ایچ او گاندربل کی قیادت میں پی سی گاندربل اور پی ایس گاندربل کی پولیس پارٹی نے گڈورہ میں تلاشی کی کارروائی کے دوران، عبدلمجےد بٹ ولد غلام محمدبٹ ساکن برن پٹن حال گڈورہ کے ایک ٹین شیڈ سے ممنوعہ مادہ پسی ہوئی بھنگ برآمد ہوئی ملزم کو گرفتار کیا اور ممنوعہ مادے کو ضبط کےاگےا۔تھانہ پولےس گاندربل نے اس سلسلے میں، قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ ایف آئی آر نمبر 334/2022 درج کیا گیا، اور مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سید جعفر کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

Next Post

موسم سرما کے ساتھ ہی پانپور میں مہمان پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
موسم سرما کے ساتھ ہی پانپور میں مہمان پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع

موسم سرما کے ساتھ ہی پانپور میں مہمان پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع

لیفٹیننٹ گورنر نے گرو نانک دیو جینتی پر مبارکباد پیش کی۔

راجوری میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک

سادھنا ٹاپ پر تازہ برف باری کرناہ کپواڑہ شاہراہ گاڑیوں کی آمد ورفت کےلئے بند ،علاقے میں بجلی کا نام نشان نہیں

چلہ کلان کے 40دن انتہائی کٹھن ،درجہ حرارت منفی6سے8ڈگری تک نیچے آنے کی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail