جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کانگریس پارٹی میں دوبارہ شمولیت کی خبر دیکھ کر حیران ہوا:غلام نبی آزاد

by Srinagar Mail
30/12/2022
A A
کانگریس پارٹی میں دوبارہ شمولیت کی خبر دیکھ کر حیران ہوا:غلام نبی آزاد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:30، دسمبر: کے این ایس : جموںو کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ و کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے بتایا کہ کانگریس پارٹی میں دوبارہ شمولیت کی خبر دیکھ کر میں حیران ہوا ۔انہوں نے بتایا میرے حامیوں اور لیڈران کے حوصلے کو پست کرنے کے لئے یہ کہانی تیار کی گئی ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق غلام نبی آزاد نے ان کی شمولیت دوبارہ کانگریس میں کرنے کے فوراً بعد انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ”اے این آئی کے نمائندے کی طرف سے کانگریس پارٹی میں دوبارہ شمولیت کے بارے میں درج کی گئی کہانی دیکھ کر میں حیران ہوں۔ بدقسمتی سے کانگریس پارٹی کے لیڈروں کے ایک حصے کی طرف سے اس طرح کی کہانیاں اب اور پھر صرف میرے لیڈروں اور حامیوں کا حوصلہ پست کرنے کے لیے کی جا رہی ہیں۔انہوں نے کہامیری کانگریس پارٹی اور اس کے خلاف کوئی بری خواہش نہیں ہے۔، تاہم میں ان سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ ان عادی کہانیاں لگانے والوں کو بتائیں کہ وہ ایسا کرنے سے باز رہیں۔ایک بار پھر میں واضح کرنا چاہوں گا کہ یہ کہانی بالکل بے بنیاد ہے!خیال رہے مزکورہ خبر رسا ایجنسی کی طرف سے ایک خبر منظر عام پر آئی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ غلام نبی آزاد واپس کانگریس پارٹی میں شمولیت کرے گا۔ایجنسی نے اس خبر کو ذرائع کے حوالے سے شائع کیا تھا ۔اس خبر کے منظر عام پر آنے کے ساتھ ہی جموںو کشمیر ہی نہیں بلکہ ملکی سطح کی سیاست میں ہل چل مچ گیا تھا جس کے بعد غلام نبی آزاد ڈی اے پی کے دیگر لیڈران نے بھی اس خبر کی ٹویٹوں می ں وضاحت کی ہے ۔

 

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ نے غیر ملکی طلباء کے ساتھ ‘انٹرایکٹو سیشن’ کا کیا انعقاد

Next Post

سال 2022گزشتہ 4سالوں میں پولیس کے لئے سب سے اچھاکامیابیوں کا سال رہا: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جموں و کشمیر میں حالات بہت اچھے اور بھی بہتر ہونے کی امید ہے:دلباغ سنگھ

سال 2022گزشتہ 4سالوں میں پولیس کے لئے سب سے اچھاکامیابیوں کا سال رہا: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

وزیر اعظم مودی نے اپنے فیصلہ کن اقدامات سے یہ پیغام دیا کہ بھارت کمزور نہیں*

جب ITBP کے سپاہی سرحد پر گشت کر رہے ہوتے ہیں تو کوئی بھی ہماری زمین کے ایک انچ نہیں لے سکتا: امت شاہ

قصبہ بارہمولہ میں سراسیمگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail