ہفتہ, دسمبر ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کشمیر میں برف باری اور بارشوں کا سلسلہ تھم گیا

وادی کا بیرون ریاست دسونوں رابطے بحال،18جنوری تک موسم خشک رہنے کا امکان:موسمیات

by Srinagar Mail
14/01/2023
A A
بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ کچھ میدانی علاقوں برف باری کا امکان:موسمیات

Beautiful scenery of Zero bridge with Himalaya mountain covered with snow in the background.

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//وادی کشمیر میں مسلسل تین روز تک موسم خراب رہنے ،برف و باراں کا سلسلہ تھم گیا ہے جس کے نتیجے میں موسم میں بہتری دیکھنے کو مل رہی ہے اس دوران جمعہ کے شدید برف باری کے نتیجے میں وادی کا بیرون دنیاسے زمینی و فضائی رابطہ بھی بحال ہوا ہے۔ائر پورٹ اتھارٹی نے بتایا رن وے سے برف ہٹائی گئی ہے اورآج سے وقت پر پروازیں اُران بھریں گے۔ادھر سرینگر جموںو شاہراہ کو قابل آمد رفت بنانے کے بعد آمد رفت کے لئے بحال کیا گیا ۔اور شاہراہ پر دونوں طرف سے چھوٹی گاڑیں چل سکتے ہیں ۔خیال رہے وادی کشمیر میں شدید برف باری کے باعث کشمیر کا بیرون وادی کے ساتھ رابطہ منقطع ہوا تھا جو آج بحال ہوا ہے محکمہ موسمیات نے آج سے18جنوری تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر میں ٹرین کو پہلی بار حادثہ پیش آیا

Next Post

آری آپل تحصیل میں رابطہ سڑکیں آمد رفت کے لئے بحال:منظور احمد گنائی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

Next Post
آری آپل تحصیل میں رابطہ سڑکیں آمد رفت کے لئے بحال:منظور احمد گنائی

آری آپل تحصیل میں رابطہ سڑکیں آمد رفت کے لئے بحال:منظور احمد گنائی

مسلح افواج کی تینوں خدمات کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: آرمی چیف

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے16جنوری کو دہلی میں آل پارٹی میٹنگ بلائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail