پیر, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں4 گرفتار5 نابالغ لڑکیوں کو بازیاب کرایا گیا۔

by Srinagar Mail
21/02/2023
A A
شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں: پولیس نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو خواتین سمیت چار لوگوں کو گرفتار کیا اور یہاں پانچ نابالغ لڑکیوں کو بچایا، حکام نے پیر کو بتایاپولیس کی ایک ٹیم کو بس اسٹینڈ کے پاس کھڑی کچھ نابالغ لڑکیوں کے بارے میں اطلاع ملی۔ انہوں نے کہا کہ پوچھ گچھ کے دوران، پولیس کو معلوم ہوا کہ لڑکیوں کی اسمگلنگ کی جا رہی تھی۔پولیس ٹیموں نے سی سی ٹی وی کیمرہ فوٹیج کا سراغ لگایا اور انسانی سمگلنگ میں ملوث گروہ کے چار ملزمان کو پکڑ لیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی شناخت عاصمہ اختر، روحینہ اختر، محمد رفیق اور محمد عارف کے طور پر ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ لڑکیوں کو مناسب طبی قانونی کارروائیوں کے بعد کونسلنگ کے لیے بھیجا گیا تھا۔پی ٹی آئی

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ایاز حافظ کی صدات میں جے کے پریس کارپس کی میٹنگ منعقد

Next Post

کشمیر میں ہدفی ہلاکتوں کے واقعات سیکورٹی فورسزکے دباﺅکاردعمل :مرکزی وزیر

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کشمیر میں ہدفی ہلاکتوں کے واقعات سیکورٹی فورسزکے دباﺅکاردعمل :مرکزی وزیر

کشمیر میں ہدفی ہلاکتوں کے واقعات سیکورٹی فورسزکے دباﺅکاردعمل :مرکزی وزیر

سرینگر-جموں شاہراہ پر  ٹریفک کی نقل وحمل بحال

رام بن سے بانہال تک نزدیکی پہاڑ سے پسیاں اور مٹی کے تودے گرآنے کاسلسلہ

یکم نومبرکی درمیانی رات ہلکی برف وباراں کاامکان

دوران شب کئی علاقوںمیں ہلکی بارش اور برف باری،گلمرگ میں10سینٹی میٹر برف ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail