منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

شمال وجناب منشیات سمگلروں کیخلاف مہم جاری

9منشیات فروش گرفتار,چرس ،ہیروئن اور نشہ آورادویات برآمد :پولیس

by Srinagar Mail
23/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۳۲، فروری: منشےات فروشوں کے خلاف اپنی مہم کو جاری رکھتے ہوئے پولےس نے کشمیر وادی مےں 9منشےات فروشوں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے ممنوعہ نشےلی اشاءکی بھاری مقدار برآمدکرکے ضبط کی۔جے کے این ایس کوموصولہ تفصیلات کے مطابق منشےات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بارہ مولہ پولےس نے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر بارہمولہ کی زےر نگرانی تھانہ پولےس بارہمولہ نے2 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا جن کی شناخت شیعب شوکت میر ولد شوکت احمد ساکن غوثیہ کالونی آزاد گنج بارہمولہ اور ثاقب صابر ولد محمد ابراہیم ساکن لڈورہ رفیع آباد کے طور پر ہوئی ہے، جنہیں دیوان باغ بارہمولہ میں ناکہ چیکنگ کے دوران گرفتار کیا گیا ۔پولیس نے بتایاکہ ان کی ذاتی تلاشی کے دوران ان کے پاس سے 215 گرام چرس جیسامادہ برآمد ہوا اور انہیں فوری طور پر تحویل میں لے لیا گیا۔تھانہ پولےس بارہمولہ نے اس سلسلے مےں کےس متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ۔اس کے علاوہ لالپورہ کنزر ٹنگمرگ مےں گشت کے دوران اےس ڈی پی اﺅ ٹنگمرگ کی نگرانی میں پولیس کی ایک ٹیم نے 2 منشےات فروشوں شاہد احمد وانی ولد عبدالغنی اور سمیر احمد راتھر سکنہ لالپورہ کنزر کو گرفتار کیا۔ ان کی ذاتی تلاشی کے دوران ان کے پاس سے108 گرام چرس جیسامادہ برآمد ہوا اور انہیں فوری طور پر تحویل میں لے لیا گیا۔تھانہ پولےس کنزر نے اس سلسلے مےں کےس متعلقہ دفعات کے تحت درج کرکے مذےد تحقےقات شروع کردی۔ اسی دوران کولگام پولیس نے اےک خاص اطلاع پر تیزی سے کارروائی کرتے ہوئے قاضی گنڈ کے لوئر منڈا میں ایک ناکہ قائم لگایا اور ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا، جس نے منشیات کی نقل و حمل کی کوشش کی۔ منشیات فروش کی شناخت عبید احمد صوفی ولد محمد مقبول صوفی ساکن سنگم بجبہاڑہ ضلع اننت ناگ کے بطورہوئی ہے۔ چیکنگ کے دوران اس کے قبضے سے2 کلو گرام چرس جیساممنوعہ مادہ برآمدہوا۔اسی طرح ایک اور کارروائی میں دامید اللہ کراسنگ پرپولیس تھانہ یاری پورہ اور پولیس پوسٹ فریسل کی مشترکہ پولیس پارٹیوں نے ایک خصوصی ناکہ قائم کیا اور ایک منشیات فروش محمد یعقوب ملک ساکن ارونی بیجبہاڑہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے3.87 گرام ہیروئن جیسا ممنوعہ مادہ برآمد کر لیاگیا ۔تھانہ پولےس قاضی گنڈ اور ےاری پورہ نے اس سلسلے مےں مقدمات متعلقہ دفعات کے تحت انداج کرکے اس سلسلے مےں مزےد تحقےقات شروع کردی۔دریں اثناءاننت نا گ پولےس نے منشےات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سرنل کے نزدےک 3 منشےات فروشوں بلال احمد ڈار ولد غلام قادر ڈار ساکن چچڈی پورہ ، سجاد احمد خان ولد غلام نبی خان ساکن رنبےر پورہ مٹن اور مہراج الدےن لون ولد غلام رسول لون ساکن اشحاجی پورہ کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے ممنوعہ نشےلی ادوےات برآمد کی گئی۔تھانہ پولےس اننت ناگ نے اس سلسلے مےں کےس متعلقہ دفعات کے تحت درج کرکے اس سلسلے مےں مذےد تحقےقات شروع کردی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چھوٹے گھروں کیلئے کوئی پراپرٹی ٹیکس نہیں اور چھوٹے کاروباروں کیلئے کم

Next Post

شیخ محمد باقرصاحبؒ صوفی گنڈ ترال کاسالانہ عرس

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
شیخ محمد باقرصاحبؒ صوفی گنڈ ترال کاسالانہ عرس

شیخ محمد باقرصاحبؒ صوفی گنڈ ترال کاسالانہ عرس

جموں و کشمیر میں پراپر ٹی ٹیکس کا اطلا ق، خواہ مخواہ کی افواہوں پر لوگ کان نہ دھر یں

جموں و کشمیر میں پراپر ٹی ٹیکس کا اطلا ق، خواہ مخواہ کی افواہوں پر لوگ کان نہ دھر یں

سیر پرائمر لیگ کو بٹہ گنڈ ترال نے اپنے نام کیا

سیر پرائمر لیگ کو بٹہ گنڈ ترال نے اپنے نام کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail