جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

by Srinagar Mail
26/03/2023
A A
بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:26،مارچ: بھارتیہ جنتا پارٹی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف احمد بٹ نے قصبہ یار راجپورہ کے کئی علاقوں کا دورہ کیا اور لوگوں کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا۔ یہاں منعقدہ ایک پروگرام میں پہلے وزیر اعظم نریندر مودی کی من کی بات کو لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے سنا۔اس موقع پر بی ڈی سی چیرمین محترم روبینہ جی،اسرار احمد،اور محمد شفیع کے علاوہ دیگر پارٹی کارکنان موجود تھے۔مختلف علاقوں سے آئے ہوئے بڑی تعداد میں لوگوں نے ان سے ملاقات کی اور کئی مسائل ان کی نوٹس میں لائے۔اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف احمد بٹ نے لوگوں کو یقین دلایا کہ علاقے کی تعمیر و ترقی کے حوالے جو بھی جائز مطالبات ہونگے ان کو پورا کیا جائے گا۔ضلع پریزیڈنٹ نے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ لوگوں کے مسائل سننے کے لیے ہر ایک حلقے میں جائیں گے تاکہ ان کے مسائل اور مشکلات کا ازالہ کیا جاسکے۔انہوں نے لوگوں سے کہا ہے کہ اگر انہیں بجلی، سڑک اور پانی کے حوالے سے کوئی بھی مسلہ درپیش ہے اس کو بی جے پی کی نوٹس میں لائیں تاکہ ان کو انتظامیہ کے ساتھ اٹھا کر حل کرنے کی کوشش کی جائےہ

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پلوامہ نے ٹی بی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے

Next Post

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ایل جی منوج سنہا

پچھلے سال جموں و کشمیر میں 14.64 فیصد کی اقتصادی ترقی، ٹیکس آمدنی میں 31 فیصد اضافہ:لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

خواتین کے عالمی دِن پر  لیفٹنٹ گورنر کا پیغام

بنیادی ڈھانچے کے فروغ اورکھیلوں کے شعبے کی حوصلہ افزائی کیلئے پُرعزم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail