جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

حج بیت اللہ 2023:امسال جموں وکشمیر سے زائداز10ہزارعازمین کی روانگی متوقع

ڈیجٹل قرعہ اندازی کے ذریعے عازمین کاانتخاب: ایگزیکٹوآفیسرحج کمیٹی عبدالاسلام میر

by Srinagar Mail
31/03/2023
A A
حج بیت اللہ 2023:امسال جموں وکشمیر سے زائداز10ہزارعازمین کی روانگی متوقع

Kaaba in Mecca Saudi Arabia

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۱۳،مارچ:امسال جموں وکشمیر سے زائداز10ہزارعازمین فریضہ حج انجام دینے کیلئے سعودی عرب جائیں گے ،جن میں 132بغیر محرم کے خواتین بھی شامل ہیں۔جے کے این ایس کوملی تفصیلات کے مطابق جمعہ کوسہ پہر3بجے جموں وکشمیر حج کمیٹی بے ترتیب ڈیجٹل قرعہ اندازی کے ذریعے عازمین کاانتخاب عمل میں لایاگیا۔ذرائع نے بتایاکہ جموں وکشمیر حج کمیٹی کے ایگزیکٹوآفیسر عبدالاسلام میر اور کمیٹی کے دیگر ممبران کی نگرانی وموجودگی میں قرعہ اندازی عمل میں لائی گئی ۔جموں وکشمیر حج کمیٹی کے ایگزیکٹوآفیسر عبدالاسلام میرنے قرعہ اندازی کے بعد کہاکہ ہمیں حج2023کیلئے اس سال 14520 حج فارم موصول ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اس سال جموں وکشمیر سے فریضہ حج کیلئے 10ہزارعازمین کا انتخاب متوقع ہے۔ ایگزیکٹوآفیسر عبدالاسلام میرنے مزید کہاکہ1370عازمین بشمول مردوزن جن کی عمر 70 سال سے زیادہ ہے، پہلے ہی منتخب ہو چکے ہیں ۔انہوںنے مزید کہاکہاسکے علاوہ132 خواتین عازمین جو محرم کے بغیر ہیں، ان کا انتخاب کیا گیا ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

شوپیاں میں یوٹیوبر پر حملے میں ملوث دو ٹی آر ایف ہائبرڈ ملی ٹینٹ گرفتار: پولیس

Next Post

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

Next Post
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

ٹیولپ گارڈن 19 مارچ کو عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔

زبرون پہاڑوں کے دامن میں واقع وسیع العریض باغ گل لالہ کے دلکش ا ور پُرفضا نظارے

کورونا وائرس : جموں وکشمیر میں مزید458افراد متاثر،3مریض فوت

عالمگیر وبائی وائرس کا ملک میں تازہ پھیلاﺅ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail