جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کشمیر میں مندروں کی جائیدادوں کومبینہ طورغیر قانونی لیز پر دینے کامعاملہ

چھان بین کےلئے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حکم ِصوبائی کمشنرکشمیرنے کیا10ڈپٹی کمشنروں سے ایک ہفتے میںرپورٹ طلب

by Srinagar Mail
07/04/2023
A A
خواتین کے عالمی دِن پر  لیفٹنٹ گورنر کا پیغام
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۷،پریل:جموں و کشمیر حکومت نے کشمیر میں مندر کی جائیدادوں کے غیر قانونی لیز اور استعمال کی تحقیقات کےلئے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (SIT)تشکیل دینے کو حکم دیا ہے۔جے کے این ایس کے مطابق ڈویژنل کمشنر کشمیرکے دفترمیں تعینات اسسٹنٹ کمشنر عادل فرید (JKAS)نے لیفٹنٹ گورنر کے دفتر سے ایک مواصلت زیراﺅایم نمبرGD-RMC/256/2022-LGRMC-GAD بتاریخ 20مئی2022کا حوالہ دیتے ہوئے5مارچ2023کوایک آرڈر زیر نمبرDiv.Com/Mig-121/7150795/46-57جاری کیا،جس میں کشمیر کے تمام10 ڈپٹی کمشنروں بشمول سری نگر،بارہمولہ ،بانڈی پورہ،کپوارہ ، بڈگام ،گاندربل ،پلوامہ ،کولگام ،اننت ناگ اورشوپیان کو لکھا ہے کہ آپ کے ضلع میں کسی بھی مثال (مندر کی جائیداد کی غیر قانونی لیز) کا پتہ لگائیں اور اس کی اطلاع کے ساتھ قواعد کے تحت ضروری کارروائی کی جائے۔ اس کے علاوہ، مذہبی اقلیتی املاک (مندر، گوردوارہ اور دیگر) کی تازہ ترین انوینٹری یعنی فہرست بندی ایک ہفتے کے اندر اندر اس دفتر کو پیش کریں۔ادھر کشمیری پنڈتوںکی مختلف تنظیموںنے لیفٹنٹ گورنر کے اس اقدام کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ اس معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات کی جانی چاہئے ،اور جن لوگوںنے پنڈتوں کے نمائندے بن کر مندوروںکی جائیدادوں کوغیرقانونی طور پر لیز دیا ہو یاکہ اسکے غلط وناجائز استعمال میں ساتھ دیاہو،اُن کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جانی چاہئے ۔جے کے پیس فورم کے چیئرمین ستیش مہلدار نے صوبائی کمشنرکشمیر کے دفتر کی جانب سے گزشتہ ماہ کی5تاریخ کوجاری آرڈر کی ایک کاپی شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ گزشتہ33برسوںکے دوران جموں وکشمیرکی کسی بھی حکومت نے اس حساس معاملے کی جانب توجہ نہیں دی ۔ستیش مہلدار نے اس حوالے سے جموں وکشمیرکی عدالت عالیہ میں دائر کردہ کئی عرضیوںکاحوالہ دیتے ہوئے اپنے بیان میں ایسے کئی مقامات کی نشاندہی کی ہے ،جہاں بقول موصوف مندروںکی اراضی ودیگر جائیدادوںکو غیرقانونی طور پرلیزپردیاگیاہے یاکہ اس جائیداد کوغیرقانونی طور پر استعمال کیاجارہاہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

LGs-Mulaqat:لیفٹیننٹ گورنر کی شہریوں سے بات چیت،JKGRAMS پورٹل پرکیں اپنی شکایات پیش

Next Post

تقریباً7ماہ بعد بھارت میں عالمگیروباءکووڈ19 کا تشویشناک رُخ

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

Next Post
جموں وکشمیر میں  کورونا وائرس سے مزید 104افرادمتاثر، ایک مریض فوت

تقریباً7ماہ بعد بھارت میں عالمگیروباءکووڈ19 کا تشویشناک رُخ

عالمی یوم صحت: اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ کی جانب سے آگاہی پروگرام منعقد

عالمی یوم صحت: اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ کی جانب سے آگاہی پروگرام منعقد

مئی2023: سری نگرمیں G20مندوبین کااہم اجلاس ،تیاریوںکوحتمی شکل دینے کے اقدامات شروع

مئی2023: سری نگرمیں G20مندوبین کااہم اجلاس ،تیاریوںکوحتمی شکل دینے کے اقدامات شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail