منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نور پبلک سکول نور پورہ میں تقریب منعقد

آٹھویں جماعت میں بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنے پر طلباءکی حوصلہ افزائی کی

by Srinagar Mail
13/04/2023
A A
نور پبلک سکول نور پورہ میں تقریب منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
نور پورہ //نور پبلک سکول نور پورہ اونتی پورہ میں جمعرات کو حالیہ دنوں آٹھویں جماعت کے امتحان میں شاندار کار کرد گی کا مظاہرہ کرنے والے طلباءکے حق میں ایک عزت افزائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں سکولی عملہ اور تمام طلباءنے حصہ لیا ہے۔ سکول انتظامیہ نے بتایا سکول کی 2 طالبہ ہادیہ اور رمیسہ نے امتحان میں بلترتیب پہلی اور دوسر پوزیشن حاصل کر کے نور پبلک سکول کا نام روشن کیا ہے انہوں نے بتایا ان دو طالبات کے علاہ دیگر بچوں نے اچھے نمبرات لیکراس امتحان کو پاس کیا ۔ جبکہ سکول نے ضلع میں پندرواں مقام حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مزکورہ سکول سے فارغ ہونے والے اکثر طلباءمختلف محکموں کے اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں جبکہ معیاری تعلیم فراہم کرنے میں اس،ادارے نے نمایا رول ادا کیا۔عملے نے سکول میں زیر تعلیم بچوں کو مذیدبہتر سے بہتر تعلیم کے نور سے منور کرنے کا عہد کیا ہے۔تقریب میں نظامت کے فرائض استانی شکیلہ وانی نے انجام دیئے ہیں۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جموںو کشمیر میں پہلی بار مارچ سیشن تھا جس کی وجہ سے طلباءکے لئے مارچ میں امتحان میں شامل ہونا ایک نیا تجربہ تھا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموںو کشمیر میں اگلی حکومت اپنی پارٹی کی ہوگی:الطاف بخاری

Next Post

الطاف ٹھاکرکا سکھ فرقے کو بیساکھی کے موقعے پر مبارک باد

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
جسٹس دلویر بھنڈاری بین الاقوامی عدالت کے چیف جسٹس منتخب، پی ایم مودی کے نتائج کا نتیجہ: الطاف ٹھاکر

الطاف ٹھاکرکا سکھ فرقے کو بیساکھی کے موقعے پر مبارک باد

ممکنہ طور پرعیدالفطر کی تقریب سعید21اپریل کومنائے جانے کے پیش نظرکشمیرمیںجمعتہ الوداع منایاگیا

ممکنہ طور پرعیدالفطر کی تقریب سعید21اپریل کومنائے جانے کے پیش نظرکشمیرمیںجمعتہ الوداع منایاگیا

حدبندی کمیشن کا قیام غیر قانونی، مجوزہ رپورٹ لوگوں کو تقسیم کرنے کی مذموم کوشش،نیشنل کانفرنس اپنے اصول پر قائم: فاروق عبداللہ

ڈاکٹر فاروق درگاہ حضرت بل پہنچے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail