پیر, جون ۳۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وانیگام پائین کریری بارہمولہ میں جمعرات کو علی الصبح انکاﺅنٹر

لشکرطیبہ سے وابستہ2مقامی ملی ٹنٹ ہلاک،دونوں مارچ2023میں ملی ٹنسی میں شامل ہوئے:اے ڈی جی پی کشمیرزون وجے کمار

by Srinagar Mail
04/05/2023
A A
شوپیان میں مسلح معرکہ آرائی کے دوران 2فوجی جوان وار جنگجوہلاک

SHOPIAN, FEB 19 (UNI)- Security personnel taking positions during an encounter with terrorists, two Army persons martyred and one terrorist killed in Shopian district of South Kashmir on Saturday. UNI PHOTO- 17U

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بارہمولہ ،سری نگر:4،مئی : شمالی کشمیرمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دوسرے ملی ٹنٹ مخالف آپریشن کے دوران وانیگام پائین کریری بارہمولہ میں 2مقامی ملی ٹنٹ مارے گئے ،جن کاتعلق ممنوعہ ملی ٹنٹ تنظیم لشکر طیبہ سے بتایاجاتاہے ۔جے کے این ایس کے مطابق پولیس نے ایک بیان میں بتایاکہ بارہمولہ ضلع کے وانی گام پائین کریری علاقے میں کچھ ملی ٹنٹوںکے چھپے ہونے کی اطلاع ملتے ہی پولیس ،فوج اورفورسزنے جمعرات کوعلی الصبح اس پورے علاقے کومحاصرے میں لیکر تلاشی کارروائی شروع کی ۔ایس ایس پی بارہمولہ امود ناگپورے نے مزید کہاکہ دہشت گردوں کی طرف سے سیکورٹی فورسز کی تلاشی پارٹی پر فائرنگ کے بعد تلاشی کارروائی انکاو¿نٹر میں بدل گئی، اورطرفین کے درمیان گولی باری کاتبادلہ شروع ہوا۔انہوںنے کہاکہ فائرنگ کے تبادلے میں2دہشت گرد مارے گئے۔ایس ایس پی بارہمولہ نے مزید کہا کہ مارے گئے دہشت گردوں کی شناخت اورتنظیمی وابستگی کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ایس ایس پی بارہمولہ امود ناگپورے نے کہا کہ انکاو¿نٹر کے مقام سے ایک اے کے47 رائفل اور ایک پستول سمیت مجرمانہ مواد، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ادھر کشمیرزون پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹرہینڈل پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیرزون وجے کمار کے حوالے سے بتایاکہ مہلوکین کی شناخت شاکر ماجد نجار اور حنان احمد سیہ ساکنان شوپیاں ضلع کے بطورہوئی ہے۔انہوںنے مزید کہاکہ مارے گئے دونوںمقامی دہشت گردمارچ2023میں ملی ٹنٹوںکی صفوںمیں شامل ہوئے تھے اوروہ لشکر طیبہ سے وابستہ تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر کے لاکھوںسرکاری ملازمین ،پینشنروں اور فیملی پینشنروں کی دیرینہ مانگ پوری

Next Post

کشمیر میں امن بگاڑنے کی اجازت نہیں دی جائیگی:بریگیڈیئر ونود سنگھ نیگی

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
کشمیر میں امن بگاڑنے کی اجازت نہیں دی جائیگی:بریگیڈیئر ونود سنگھ نیگی

کشمیر میں امن بگاڑنے کی اجازت نہیں دی جائیگی:بریگیڈیئر ونود سنگھ نیگی

کشتواڑ میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کاشکار

کشتواڑ میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کاشکار

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی منشیات مخالف مہم جاری

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی منشیات مخالف جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail