منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

G20 جموں و کشمیر کو عالمی سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دینے کا ایک نادر موقع

غیرملکی مندوبین دنیا بھر میں ہماری سیاحت کے سفیر بنیں گے:سیکرٹری ٹورازمسید عابد رشید شاہ

by Srinagar Mail
12/05/2023
A A
مہینہ بہ مہینہ اورسال بہ سال سیاحوں کی آمد میں ریکارڈ اضافہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر:۲۱،مئی:حکومت نے جمعہ کوکہاکہ اس ماہ کے آخر میں سری نگرمیں منعقد ہونے والے جی 20 ایونٹ میں شرکت کرنے والے غیرملکی مندوبین عالمی سطح پر جموں و کشمیر اوراس کی سیاحت کےلئے برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر کام کریں گے، جس سے مقامی کاروبار کو فروغ ملے گا۔خیال رہے جی 20ٹورازم ورکنگ گروپ کی تین روز میٹنگ 22سے24مئی 2023تک جھیل ڈل کے کنارے پرواقع شیر کشمیرانٹرنیشنل کنووینشن سینٹرSKICCسری نگرمیں منعقد ہوگی۔جے کے این ایس کے مطابق محکمہ سیاحت کے سکریٹری سید عابد رشید شاہ نے کہاکہ جی 20 ایونٹ جموں و کشمیر اور اس کی سیاحت’بلاواسط اور بالواسطہ‘طور پرکشمیری دستکاری، ہینڈلوم، مہمان نوازی اور تجارت جیسے دیگر منسلک شعبوں کےلئے ایک بہترین موقع ہے۔سید عابد رشید شاہ نے مزید کہا کہ غیرملکی مندوبین عالمی سیاحتی مقام کے طور پر دنیا بھر میں جموں و کشمیر کے سفیر کے طور پر کام کریں گے۔زبرون پارک سری نگر میں ہاٹ ایئر بیلون، سائیکلنگ اور ٹریکنگ سرگرمیوں کا افتتاح کرنے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے، محکمہ سیاحت کے سکریٹری سید عابد رشید شاہ نے کہا کہ ایسی سرگرمیاں سیاحوں کے لئے مزید پرکشش مقامات کا کام کریں گی۔سیاحت کے سکریٹری نے کہا کہ اس طرح کی مہم جوئی کی سرگرمیوں کا آغاز مرکزی G20 ایونٹ کا پیش خیمہ ہے۔انہوںنے کہا کہ ایک سائیکلتھون جس میں زیادہ تر حصہ لینے والوں کا تعلق سرکاری اسکولوں سے ہے بھی شروع کیا گیا ہے۔سیدعابد رشیدشاہ نے مزید کہا کہ مستقبل میں اس طرح کی تقریبات کو بڑھایا جائے گا تاکہ سیاح اور مقامی لوگ یونین ٹیریٹری میں ایڈونچر ٹورزم سے لطف اندوز ہوں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ADGPکشمیر نے لگایا SSPسری نگرکے ہمراہ دیر رات شہر کے اندرونی اور نواحی علاقوںکا چکر

Next Post

لیفٹنٹ گورنر نے کیاکشمیرمیں ٹھوس فضلہ کے انتظام کی9 سہولیات اور دیگر ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
لیفٹنٹ گورنر نے کیاکشمیرمیں ٹھوس فضلہ کے انتظام کی9 سہولیات اور دیگر ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح

لیفٹنٹ گورنر نے کیاکشمیرمیں ٹھوس فضلہ کے انتظام کی9 سہولیات اور دیگر ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح

اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ نے منایا نرسوں کا عالمی دن

اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ نے منایا نرسوں کا عالمی دن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail