منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈی ڈی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ کا ترال دورہ

by Srinagar Mail
28/05/2023
A A
ڈی ڈی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ کا ترال دورہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ترال: پی ڈی پی کے ترجمان اور ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے اتوار کو اپنے حلقے کے مختلف دیہات کا دورہ کیا، جس دوران انہوں نے کچھمولہ ترال میں ماسٹر نورالدین شاہ کی رحلت پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت پرسی کی، جبکہ بعد میں وہ پونزو گئے، جہاں انہوں نے گلستان نیوز سے وابستہ ساہل امین سے بھی تعزیت پرسی کی، جس کے والد گزرشتہ روز انتقال کر گئے۔ سنگھ نے دورے کے دوران متعدد عوامی وفود سے ملاقات کی، جنہوں نے اپنے مسائل موصوف کی نوٹس میں لائے۔ ڈی ڈی سی موصوف نے عوامی وفود کو یقین دہانی کی کہ وہ انکے مسائل کے ازالے کے لیے کام کریں گے۔ موصوف نے بٹہ گنڈ ترال کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے ایک پروقار تقریب میں حصہ لیا، جبکہ بعد میں انہوں نے بٹ نور میں ایک پی ڈی پی ورکر کے گھر جاکر شادی کی ایک تقریب میں بھی شموليت کی

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سری نگرمیں منعقدہ3روزہG20ٹورازم ورکنگ گروپ کی میٹنگ کے مندوبین جمعرات کو نئی دہلی روانہ

Next Post

میلہ کھیر بھوانی کشمیری پنڈت بہنوں اور بھائیوں کے روحانی دائرے میں ایک مقدس مقام:امیت شاہ

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
میلہ کھیر بھوانی کشمیری پنڈت بہنوں اور بھائیوں کے روحانی دائرے میں ایک مقدس مقام:امیت شاہ

میلہ کھیر بھوانی کشمیری پنڈت بہنوں اور بھائیوں کے روحانی دائرے میں ایک مقدس مقام:امیت شاہ

نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ایل جی منوج سنہا

جموں و کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ،ہمارے نوجوان نئے جموں کشمیر کے معمار ہیں۔ منوج سنہا

خطہ چناب میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی باعث تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail