اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سابق ممبر پارلیمنٹ اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Srinagar Mail
18/07/2023
A A
سابق ممبر پارلیمنٹ اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/18جولائی2023ئ:سابق ممبر پارلیمنٹ اور وائس چیئرمین جموںوکشمیر حج کمیٹی چودھری طالب حسین نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔سینئروائس پریذیڈنٹ جے اینڈ کے اَپنی پارٹی جی ایچ میر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور محرم الحرام کے اِنتظامات پر تبادلہ خیال کیا۔اِس سے قبل کشمیر کے آل مائنارٹی ایمپلائز ایسو سی ایشن کے ایک وفد لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی ہوا اور اَپنے مسائل لیفٹیننٹ گورنر کے گوش گزار کئے۔ریاض احمد پوسوال کی قیادت میں بکروال کمیونٹی کے ایک وفد نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور مسائل او رمطالبات کی یاد داشت پیش کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفود کے اَرکان کو بغور سنا اور اُنہیں ان کی جانب سے پیش کردہ مسائل اور مطالبات کی مناسب ازالے کی یقین دہانی کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں مزید3ملازمین برطرف

Next Post

وی لاگنگ کا بڑھتا رجحان اور نئی نسل کی ذہن سازی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
وی لاگنگ کا بڑھتا رجحان اور نئی نسل کی ذہن سازی

وی لاگنگ کا بڑھتا رجحان اور نئی نسل کی ذہن سازی

ضلع کٹھوعہ کے بنی علاقے میں شدید بارشوں کی قہرسامانیاں

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

22جولائی تک موسمی صورتحال ابتر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail