جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

ڈی آئی جی وسطی کشمیر نے فتح گڑھ ناروا علاقے میں پولیس پبلک لائبریری کا افتتاح

سرینگر12 اگست // ڈی ائی جی وسطی کزمیر نے فتھ گڑھ ناروا علاقے مین نئی کی گئی قائم پولیس پبلکلا ئبری کا افتتاح کیا ۔

by Srinagar Mail
12/08/2023
A A
ڈی آئی جی وسطی کشمیر نے فتح گڑھ ناروا علاقے میں پولیس پبلک لائبریری کا افتتاح
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بارہمولہ پولیس نے دور دراز کے علاقے کے طلباءکے لیے تعلیمی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور ان کی مدد کرنے کی اپنی کوششوں کے ساتھ ساتھ ضلع کے اندر اچھے پولیسنگ اورعوامی تعلقات استوار کرنے کے لیے، ڈی آئی وسطی کشمیر بارہمولہ شری ایس ویوک گپتا-آئی پی ایس کے زیراہتمام ”سوک ایکشن پروگرام” نے آج نئی قائم کی گئی پولیس پبلک لائبریری فتح گڑھ ناروا کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب میں ایس ایس پی بارہمول شری امود اشوک ناگپورے آئی پی ایس، سی او 46 آر آر کرنل پرتیک شرما، ایس پی ہیڈکوارٹر بارہمولہ محترمہ دیویا ڈی آئی پی ایس، ڈی وائی ایس پی ہیڈکوارٹر بارہمولہ شری الطاف احمد-جے کے پی ایس، ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر ڈی پی ایل بارہمولہ ، پرنسپل ہائرسیکنڈری سکول فتح گڑھ، ایس ایچ او پولیس اسٹیشن شیری ، چیئرمین سیو یوتھ سیو فیوچر شیخ وجاہت فاروق، سول سوسائٹی کے اراکین، علاقے کے معززین اور بارہمولہ کے میڈیا برادری نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈی آئی جی وسطی کشمیر نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ بہتر اور کامیاب مستقبل کے لیے اپنی پڑھائی کو سنجیدگی سے لیں، انھوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ہر کسی کو کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہیے کیونکہ اس سے خود اعتمادی، ارتکاز،دماغی صحت اور جسمانی صلاحیتوں کو بڑھانے میں مدد ملتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ طلباءکو چاہیے کہ وہ وقت کو اپنی توانائی کو صحیح سمت میں استعمال کریں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

روزانہ 4ہزار قدم چلنا آپ کے مرنے کا خطرہ کم کرتا ہے: ڈاکٹرس ایسوسی ایشن

Next Post

بڈگام میں ایک روزہ بیداری اور میگا این سی ڈی اسکریننگ کیمپ کا انعقاد

Related Posts

پی ڈی پی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کرتی: عمر عبداللہ

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کشمیر میں 4اور5نومبر کو ہلکی برف باری اور بارشوں کا امکان

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

Next Post
بڈگام میں ایک روزہ بیداری اور میگا این سی ڈی اسکریننگ کیمپ کا انعقاد

بڈگام میں ایک روزہ بیداری اور میگا این سی ڈی اسکریننگ کیمپ کا انعقاد

”میری مٹی میرا دیش” مہم کا چوتھا دن

''میری مٹی میرا دیش'' مہم کا چوتھا دن

ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

 PMAY-G کے تحت منظور شدہ 3.42 لاکھ میں سے تمام 3.39 لاکھ اہل مکانات کو منظوری:لیفٹنٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail