اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بونیازمیں سرینگر مظفرآباد سڑک پر دلدوز حادثہ

سکار پیوڈائیورلقمہ اجل3 دیگر زخمی ۔ہسپتال ،منتقل

by Srinagar Mail
13/08/2023
A A
بونیازمیں سرینگر مظفرآباد سڑک پر دلدوز حادثہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 سری نگر13 اگست : کے این ایس : ضلع بارہمولہ کے پوشوان کالونی پیرنیاں بونیار کے مقام کے قریب سرینگر مظفر آباد شاہرہ پر سڑک کے ایک دلدوز حادثے میں ایک شخص لقمہ اجل بن گیا جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے کے مطابق ایک اسکارپیوگاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK05D/5842 ایک جے کے ایس آر ٹی سی بس زیر رجسٹریشن نمرJK01Y-1004 کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس دوران دونوں گاڑیوں میں دونوں ڈرئیوروں سمیت ایک درجن مسافر زخمی ہوئے۔ تمام زخمیوں کو فوری طور پولیس اور لوگوں نے پرئمری ہیلتھ سنٹر بونیار لایا جہاں سے چار زخمی مسافروں کومزید علاج و معالجے کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج بارہمولہ منتقل کیا گیا۔ میڈیکل سپرانٹنڈنٹ جی ایم سی بارہمولہ ڈاکٹر پرویز مسعودی نے بتایا کہ اس حادثے میں چار زخمی کو جی ایم سی بارہمولہ لایا گیا۔ جن میں سے خون میں لت پت محراج الدین اہنگر نامی اسکارپیو ڈرئیور کو صورہ میڈیکل انسٹچوٹ سرینگر منتقل کرنا پڑا تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ بیٹھا۔جب کہ دیگر کو چوٹیں آئی ہیں، جن میں فریکچر وغیرہ شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ مزید تین زخمیوں کا علاج معالجہ جی ایم سی بارہمولہ میں ہو رہا ہے۔ بونیار پولیس نے اس حوالے سے ایک مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بخشی اسٹیڈیم 5سال بعد کشمیر میں یوم آزادی کی تقریب کی میزبانی کرے گا۔

Next Post

سرینگر میں ترنگا ریلی میں بڑے پیمانے پر عوام کی شرکت ان لوگوں کو بڑا جواب

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سرینگر میں ترنگا ریلی میں بڑے پیمانے پر عوام کی شرکت ان لوگوں کو بڑا جواب

سرینگر میں ترنگا ریلی میں بڑے پیمانے پر عوام کی شرکت ان لوگوں کو بڑا جواب

یومِ جمہوریہ پرسلامتی کے فقید المثال انتظامات

یوم آزادی کی تقریبات کو خوش اسلوبی کیساتھ انجام دینے کیلئے جموں کشمیر میں حفاظت کے غیر معمولی اقدامات

ہندوستان کا بجٹ دنیا کے لیے امید کی کرن ثابت ہوگا: پی ایم مودی

’ترنگا ‘آزادی اور قومی اتحاد کے جذبے کی علامت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail